INSAF YOUTH WING District Loralai

INSAF YOUTH WING District Loralai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INSAF YOUTH WING District Loralai, Political organisation, Loralai.

04/11/2021

Secretary information and broadcasting PTI youthwing loralai,Balochistan wishes a very to the Hindu community in Pakistan and beyond.

02/11/2021

ڈی سی قلعہ سیف اللہ کا مسلم باغ میں کھلی کچہری میں اپوزیشن جماعتوں کو بلا کر حکومتی پارٹیوں کو نہ بلانا سمجھ سے بالاتر ہیں ڈی سی عوامی خادم ہیں سرکاری ملازمین ہیں ان کا ایسا رویہ ہر گز برداشت نہیں کرتے تحریک انصاف اور انصاف یوتھ ونگ کو دعوت نہ دینا بد نیتی پر مبنی سوچ ہیں جسکی ہم مذمت کرتے ہیں اور ڈی سی کے اس رویے کے خلاف چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیر اعلٰی بلوچستان کو جلد آگاہ کرینگے
منجانب سیکریٹری اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ بلوچستان

11/09/2021

ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ کے صدر خدا نور کاکڑ اور جنرل سیکریٹری اختر علی کو تحصیل قلعہ سیف اللہ کے کابینہ مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور تحصیل قلعہ سیف اللہ کے صدر نجیب اللہ جنرل سیکریٹری اجمل خان اور ان کے تمام کبینٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ یوتھ کا پروگرام گھر گھر تک پہنچائے
منجانب/ نوجوان رہنماں پاکستان تحریک انصاف یوتھ وینگ بلوچستان تیمور حسن

Want your business to be the top-listed Government Service in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Loralai