PPP Politics
Official page of Peoples TV Baluchistan.
The Foreign Minister of Pakistan, Mr. Bilawal Bhutto Zardari , will on the 14th of December 2022 undertake a 7-day official visit to the United States 🇺🇸, a valued partner and ally of the Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰
پی پی پی رہنما بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرنیس کی ملاقات
آصفہ بھٹو زرداری سے جرمن سفیر نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی
ملاقات میں پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم اور اس حوالے سے جرمنی کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
آصفہ بھٹو زرداری نے جرمنی کی حکومت و عوام کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کو سراہا
آصفہ بھٹو زرداری پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں غیرمعمولی بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد پر سراہا
جرمنی نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے: آصفہ بھٹو زرداری
باہمی اقتصادی مفادات کے لیے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہیے: آصفہ بھٹو زرداری
ملاقات میں پاکستان کی گرین انرجی میں صلاحیت اور ملک کے توانائی کے پورٹ فولیو کو وسیع کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال
انسانی وسائل کی ترقی کی اہمیت اور ZABTech سمیت پاکستان بھر میں پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کے لیے جرمنی کے تعاون پر بھی تبادلہ خیال
جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر رو ڈیگر لوٹنز اور فرسٹ سیکرٹری کرسچن بوئچر بھی جرمن سفیر کے ہمراہ تھے
اس موقعے پر سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون و سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے.
Aseefa Bhutto Zardari
کراچی، 12 دسمبر : چیئرمین پی پی پی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات میر اعجاز خان جاکھرانی اور ان کے بھائی خالد جاکھرانی نے کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
اعجاز جاکھرانی نے پارٹی چیئرمین کو اپنے محکمے میں اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Loralai
