District Consumer Protection Council Mianwali.

District Consumer Protection Council Mianwali.

Share

Office of Assistant Director Legal District Consumer Protection Council Mianwali is located in Musli

18/03/2025
Photos from District Consumer Protection Council Mianwali.'s post 01/02/2024

Today, on 01.02.2024, District consumer Protection Council Mianwali visited the office of Assistant Director environment protection agency mianwali and briefed about the consumer act 2005.

22/09/2023

*پنجاب میں کنزیومر عدالت میں آن لائن مقدمہ درج کرنے کا طریقہ*
آپ دوکاندار سے نقصان کے علاوہ لاکھوں روپیہ بطور ہر جانہ بھی وصول کر سکتے ہیں۔

1- گوگل پلے سٹور سے کنزیومر کورٹ سروسز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

2- اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں آپ کے نمبر پر او ٹی پی وصول ہو گا اسے ویریفائی کر کے لاگ ان ہو جائیں۔

3- اپنا نام،پتہ،شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں

4-دوکان دار جس سے آپ نے ناقص اشیاء خرید کی یا سروس پرووائیڈر جس سے آپ نے خدمات حاصل کی اسکا نام،پتہ اور موبائل نمبر درج کریں

5- اپنے کیس کی مکمل تفصیلات درج کریں

6- اٹیچمنٹ میں تین چیزیں لازمی ہیں۔
!-فوٹو کاپی لیگل نوٹس
!!- رسید خریداری
!!!- کاپی شناختی کارڈ

یاد رہے مسئول علیہ/دوکان دار یا سروس پرووائیڈر کو 15 دن کا لیگل نوٹس جاری کرنا لازمی ہے جو کہ آپ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک بھیجیں گے اور بوقت آنلائن کنمپلینٹ کاپی اپلوڈ کریں گے۔

اس کے بعد آپ اپنی کنمپلینٹ سبمٹ کروا دیں۔جو تحصیل و ضلع آپ سلیکٹ کریں گے اس بنیاد پر متعلقہ ضلع کو آپ کی کنمپلینٹ فارورڈ ہو جائے گی۔اس عدالت کے رجسٹرار آپ کی کنمپلینٹ کی سکروٹنی کے بعد اسے سماعت کے لئے منظور کریں گے یا نا مکمل کہہ کر واپس کردیں گے

Photos from District Consumer Protection Council Mianwali.'s post 30/08/2023

Awareness activities of DCPC Mianwali.

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00