AJK Assembly

AJK Assembly

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AJK Assembly, Government Organization, AJK Legislative Assembly, Muzaffarabad.

05/06/2026

Dated 5 .06.2026

05/06/2026

Dated 04/06/2026

Photos from AJK Assembly's post 04/06/2026

Dated 04/06/2026 Assembly Session

Photos from AJK Assembly's post 01/06/2026

مظفر آباد ۔۔۔۔(يكم جون 2026)
سیکرٹری قانون ساز اسمبلی امجد لطیف عباسی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف ممبر دلاور خان کی ریٹائرمنٹ کہ موقع پر انکو سوینئر دے رہے ہیں

22/05/2026

مظفر آباد
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر و سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا اجلاس ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید، وزیر خزانہ آزاد جموں وکشمیر چوہدری قاسم مجید،ڈپٹی سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض، وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی،سیکرٹری اسمبلی امجد لطیف عباسی, سپیشل سیکرٹری اسمبلی راجہ ضیاء الحق اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر آزاد جموں وکشمیر قانون سا ز اسمبلی کے مالی معاملات زیر بحث لائے گے اور آزاد جموں وکشمیر قانون سا زاسمبلی سیکرٹریٹ کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر و سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کے آفیسران کو ہدایت کی کہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کفایت شعاری سے کام لیا جائے تاکہ سیکرٹریٹ کے غیر ضروری اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔

Photos from AJK Assembly's post 21/05/2026

Dated 21/05/2026

20/05/2026

Dated 20/05/2026

19/05/2026

Dated 19/05/2026

Photos from AJK Assembly's post 18/05/2026

Dated 18/05/2026

Photos from AJK Assembly's post 15/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


AJK Legislative Assembly
Muzaffarabad
13100