Raja Aftab Ahmed Khan

Raja Aftab Ahmed Khan

Share

نامزد امیدوار جماعت اسلامی برائے حلقہ، ایل-اے 31، مظفرآباد 5(کھاوڑہ)

10/06/2026

آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے۔ اس نازک مرحلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے سنجیدگی، تدبر اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔ سب سے افسوسناک پہلو انسانی جانوں کا ضیاع ہے، مظاہرین ہوں یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، دونوں طرف کے لوگ ہمارے اپنے ہیں اور ہر جان کا نقصان ریاست اور معاشرے کا مشترکہ نقصان ہے۔ حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں کو اس صورتحال کا حساسیت کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے عوام کے جائز مسائل اور بنیادی حقوق سے متعلق تحفظات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ تشدد اور طاقت کا استعمال مسائل کے حل کے بجائے مزید کشیدگی، عدم استحکام اور جانی نقصان کا باعث بن سکتا ہے، جو نہ کشمیر، نہ پاکستان اور نہ ہی مسئلہ کشمیر کے وسیع تر مفاد میں ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Eid Gha Road Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00