سپریم کورٹ سندھ میں ایل جی الیکشن 2022 کے فیز 1 پر ازخود نوٹس لے۔ بس 1 مطالبہ پورا کریں جو کہ ہر پولنگ اسٹیشن سے 500 کاسٹ شدہ ووٹوں کی بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہے۔ اور اس وقت تک دوسرے مرحلے کے انتخابات کو ملتوی کر دیا جائے۔
PSPPakistan District Naushero Feroze
Join the PSP PAKISTAN PAK SARZAMEEN PART PAKISTAN
Love Pakistan save pakistan
28/06/2022
Rigged Election!! 2022 LB
District Nausharo PSPPakistan District Naushero Feroze , Kandiaro .
28/05/2020
Pak SarZameen Party (National Council Member and Division President -Syed Kazim Ali Shah) YouTube channel Zouq e Parwaz with Shehryar Bin Jafar.
ZAVIA E NIGAH Aj Zavia E Nigah main Humaray Mehman Pak Sir Zameen Party Nawab Shah Division Kai Sadar or National Council Member Hain.
speech at 24th January 2020 larkana Jalsa
14/01/2020
نو شہرو فیروز ۔ ۔ ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شبیر احمد قائم خانی فنانس سکریٹری ہمایوں عثمان کو نو شہرو فیروز میں معززین اجرک کا تحفہ پیشُ کر رہے ہیں انیس قائم خانی کار کنوں سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر انفارمیشن سکریٹری سید کلیم اللہ ، نواب شاہ ڈویژن کے صدر سید کاظم علی شاہ بھی موجود ہیں ۔
14/01/2020
نو شہرو فیروز ۔ ۔ ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شبیر احمد قائم خانی فنانس سکریٹری ہمایوں عثمان کا نو شہرو فیروز پہنچے پر انفارمیشن سکریٹری سید کلیم اللہ ، نواب شاہ ڈویژن کے صدر سید کاضم علی شاہ نے کارکنوں کے ساتھ با ۓ پاس پر شاندار استقبال کیا ۔
06/12/2019
*مورخہ 06 دسمبر بروز جمعہ*
پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام سندھ کا ثقافتی دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر چیئرمین سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہے
06/12/2019
سندھ یونائیٹیڈ پارٹی اور شاہ لطیف فائونڈیشن کی جانب سے بھٹائی آرٹس کونسل و صوفی ادبی فورم کے تعاون سے *مچ کچہری* ایریگیشن مٹھرائو ڈویژن کالونی *میرپورخاص* میں منعقد کی گئی
جس کے مہمان خصوصی *شبیر احمد قائم خانی* صدر سندھ کونسل و میمبر نیشنل کونسل *پاک سرزمین پارٹی*
عبدالخالق وگن ڈی ایس پی سی آئی اے میرپورخاص اس موقعے پر میمبرز سندھ کونسل ریاست قائمخانی اختر ایوب خان اللہ دین قائمخانی ڈسٹرکٹ صدر *میرپورخاص* عدنان احمد میئو و اراکین ڈسٹرکٹ کمیئی و کارکنان عوام کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی
پروگرام آرگنائزر امین مگسی پارومل پریمی میر محمد چانڈیو تھے
16/11/2019
*پاک سر زمین پارٹی _ نواب شاہ ڈویژن* 16/11/2019۔
پاک سرزمین پارٹی ، سندھ کونسل کے انفارمیشن سیکرٹری (سید کلیم اللہ) اور نواب شاہ ڈویژن کے صدر (سید کاظم علی شاہ) اور نواب شاہ ڈویژن کمیٹی ممبران کے ہمراہ ، شاہ پورچاکر کا دورہ کیا اور شاہ پورچاکر کمیٹی کا اعلان کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Naushahro Firoz

02/05/2020