09/02/2024
PPP-Naushahro Feroze official Media Cell Page!
09/02/2024
پاڪستان پيپلزپارٽي جي ضلعي نائب صدر سيد محمد عاقل شاھ جا پنھنجي تڪ اين اي 205 ۾ طوفاني دورا سندن مختلف برادرين جي مڪمل حمايت ڪندي اھا يقين دھائي ڪرائي وئي ته 8 فيبروري تي تير تي ٺپو ھڻي پير آف ھالاڻي سيد ابرار علي شاھ کي ڪامياب ڪندا سين🇱🇾❤️
18/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو اس ملک کے درپیش مسائل کو حل کرنا جانتی ہے۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ٹنڈو محمد خان میں انتخابی ریلی سے خطاب
14/01/2024
بینظیر کی بیٹی بینظیر جیسی
عکس بینظیر ♥️🇱🇾
14/01/2024
تیر کا مقابلہ عوام کا خون چوسنے والے شیر سے ہے، عوام تیر کے امیدواروں کو جتوائیں، کام میں کروں گا۔
(بلاول بھٹو زرداری کا خیرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام سے وعدہ)
14/01/2024
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں پاکستان تحریک انصاف حقیقی کی قیادت نے ملاقات کی اور اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا،
ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی حقیقی راؤ یاسر علی، راؤ لیاقت علی، ملک نذر عباس اتنگال، چوہدری نصراللہ خان، عزیز خان مہمند، چوہدری نعیم باجوہ، چوہدری ابرار حسین، محمد آصف علی، میجر محمد اسلم، حبیب اللہ خان مروت، ارشد کھرل، محمد زبیر اور عبدالغفور شامل تھے۔
ملتان کی فضاؤں میں “ گو نیازی گو “ کے فلک شگاف نعرے
عمران خان! یہ سندھ نہیں پنجاب ہے، مہنگائی، غربت اور بے روزگاری سے تنگ عوام اب اپنے حقوق لینے اسلام آباد آرہی ہے۔