08/06/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے ایکس برانچ مینجر یو بی ایل
چوہدری محمد اکبر(حافظ ٹریڈرذ چوک حجرہ ) کے کزن اور چوہدری محمد زبیر اور چوہدری نعیم احمد بانگا ایڈوکیٹ دیپال پور کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد افراہیم کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
19/05/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے شیرگڑھ حویلی میں حلقہ سے آئے ساتھیوں سے ملاقات کی
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
09/05/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے فرید کوٹ میں محمد احمد وٹو نمبردار جو کہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئے تھے ان کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
28/04/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے اشرف شاہ کو 24 ڈی کی نمبرداری ملنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
19/04/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل حویلی شیرگڑھ میں حلقہ سے آئے عوام سے ملے اور ان کے مسائل سن کر حل کروائے
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
08/04/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
امان والا میں قریبی ساتھی المحسن گروپ ملک آصف اور ملک سیف کی طرف سے
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل کے اعزاز میں بہترین دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں المحسن گروپ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*
06/04/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*نڈر عوامی لیڈر رائے مشتاق احمد کھرل*
ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل نے قلعہ دیوان سنگھ میں قریبی ساتھی حاجی شوکت بھٹی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*