ایم این اے محترم رانا محمد حیات خان صاحب وزیر تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر بھائی اور رانا فیصل بھائی کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پرناواں کی نئی عمارت کی منظوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
Zahir Khan STF
Blive in your self ����
22/03/2026
Alhamdulilah
Eid Mubarak
18/09/2025
یہ کوئی ٹرک ڈرائیور نہیں بلکہ پنجاب کا *وزیر تعلیم*
اربوں روپے کی جائیداد مختلف کاروبار کروڑوں کی گاڑیاں نوکر چاکر مگر سیلاب متاثرین کی مدد کرتے تھک کے اسی بند کے اوپر علی پور ضلع مظفر گڑھ میں آرام کر رہے ہیں۔
18/09/2025
یہ تھکن تب ہی مٹے گی جب سیلاب زدہ بہن بھائیوں کے چہروں پر اطمینان آئے گا۔
ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،مال غنیمت نہیں
20/08/2025
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
رانا سکندر حیات خاں کی نیویارک امریکا میں "فلسطین کو آزاد کرو" تحریک کے مارچ میں شرکت
17/08/2025
قصور: 23 اگست بروز ہفتہ کو حضرت بابابلھےشاہؒ کے عرس کے موقع پر قصور میں مقامی چھٹی کا اعلان۔
ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Rana Sikandar Hayat
13/08/2025
Happy Independence 💐🇵🇰
03/02/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Balloki Chak 30
Pattoki
