ISF Sarhad University Peshawar

ISF Sarhad University Peshawar

Share

Insaf Students Fedration Sarhad University of Science & Information Technology Peshawar. Official Students Wing Of PTI

14/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ضلع خیبر میں سابق سینیٹر تاج آفریدی مرحوم کے گھر آمد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سابق سینیٹر تاج آفریدی مرحوم کے انتقال پر ان کے گھر گئے، جہاں انہوں نے لواحقین سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ تاج آفریدی مرحوم کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت اس آزمائش کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

14/06/2026

”پچھلے آٹھ ماہ سے عمران خان کو اکیلے رکھا گیا ہے، انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ کیا ان کا اتنا حق بھی نہیں بنتا کہ ان کا طبی معائنہ اور علاج اُن کی مرضی کے ڈاکٹر سے کروایا جائے؟“

پارلیمانی لیڈر و رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا کہ عمران خان کو بنیادی انسانی اور قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔

13/06/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے جانب سے جاری شدہ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چارسدہ کے سابق صدر عابد علی خان اور ضلع مردان کے سابق جنرل سیکرٹری ارشد علی کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ونگز سمیت تمام تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مذکورہ افراد سے کسی بھی قسم کا تنظیمی تعلق نہ رکھا جائے اور نہ ہی ان کے بیانات یا سرگرمیوں کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سے منسوب کیا جائے۔

12/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سابق سینیٹر تاج آفریدی کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اس آزمائش کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم تاج آفریدی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

11/06/2026

عمران خان کا 15 اکتوبر 2025 کو آزاد کشمیر میں پرامن مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ پر بیان

ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے اور ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے اور معصوم اور پرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

09/06/2026

ووٹ چور ماڈل 2024
پورے پاکستان میں نافز

09/06/2026

سالار ہمارا عزم، سالار ہماری شان،

اس کے قدموں سے روشن ہے جدوجہد کا میدان،

صوبائی سالار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مشرف آفریدی

08/06/2026

اور میں آپ قوم کو بھی کہنا چاہتا ہو۔ کبھی نہ اس نظام کو قابول کرنا۔ جس دن آپ نے اس نظام کے آگے اپنا سر جھکا دیا۔ آپکا کوئی مستقبل نہیں رہے گا پاکستان میں۔ پاکستان زندآباد

عمران احمد خان نیازی

07/06/2026

وادی بگروٹ میں بھی عمران خان کی فتح کا جشن منایا جا رہا ہے، حلقہ 3 وادی بگروٹ سے پی ٹی آئی امیدوار سہیل عباس فتح یاب ہوئے ہیں۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Ring Road
Peshawar