گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
PTI Waziristan
Official page of pakistan Tehreek-e-Insaf Waziristan
گلگت ایک بار پھر سے فسطائیت عروج پر
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ائیر پورٹ تھانہ کی ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کو گرفتار کر کے ائیر پورٹ تھانے میں بند کر دیا ہے۔
Kaptan ka Dikhan ❣️
03/06/2026
ایم این اے جنوبی وزیرستان زبیر خان وزیر کا قوم کے نام اہم پیغام۔
وزیرستان کے عوام گزشتہ کئی برسوں سے بدامنی، خوف، نقل مکانی، ڈرون حملوں اور مختلف مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب اپنی آنے والی نسلوں کے محفوظ اور پُرامن مستقبل کے لیے ایک آواز بن جائیں۔
10 جون کو وانا بازار ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں منعقد ہونے والا وزیرستان قومی امن جرگہ تمام اقوام، دوتانی سلمان خیل ،احمدزائی وزیر ،قومی مشران، علماء کرام، نوجوانوں، تاجر برادری ، طلبہ یونین ،سیاسی و سماجی شخصیات کا مشترکہ پلیٹ فارم ہوگا جہاں امن عوامی حقوق اور وزیرستان کے مستقبل کے حوالے سے متفقہ فیصلے کیے جائیں گے۔
میں وزیرستان کے تمام عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس تاریخی جرگے میں بھرپور شرکت کریں اور دنیا کو یہ پیغام دیں کہ وزیرستان کے عوام امن چاہتے ہیں عزت چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کے لیے ایک روشن مستقبل چاہتے ہیں۔
مقام: وانا بازار، جنوبی وزیرستان لوئر
تاریخ: 10 جون
Zubair Khan
02/06/2026
خدائی خدمتگار معصوم وزیر کا پیغام
آج ہمارے لیے نہایت خوشی اور اطمینان کا دن ہے کہ وہ فلاحی خدمت، جس کا ہمیں شدت سے انتظار تھا، آخرکار افتتاح کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ ہمارے علاقے میں حادثات کی شرح کافی زیادہ رہی ہے، اور ماضی میں جب بھی ایمرجنسی پیش آتی تھی تو بنوں سٹی سے 1122 کی گاڑی پہنچنے میں وقت لگ جاتا تھا، جس کی وجہ سے کئی مرتبہ مریض کی جان کو بھی خطرات لاحق ہو جاتے تھے۔
الحمدللہ! آج ہمیں یہ خوشخبری حاصل ہو رہی ہے کہ اب تحصیل بکا خیل میں ریسکیو 1122 کی سہولت باقاعدہ طور پر دستیاب ہوگی، جس سے بروقت امداد ممکن بنے گی اور قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔ یہ صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا عظیم مشن ہے۔
میں اپنی پوری قوم اور علاقے کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اس قومی خدمت کو کامیاب بنانے کے لیے امن و امان کو برقرار رکھیں، ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں، اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ خصوصاً 1122 پر غلط، جعلی یا غیر ضروری کالز کرنے سے مکمل گریز کریں، کیونکہ ایسی حرکتیں نہ صرف ادارے کا قیمتی وقت ضائع کرتی ہیں بلکہ کسی حقیقی ضرورت مند کی جان بھی خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔
آئیے ہم سب مل کر اس خدمت کو کامیاب بنائیں، انسانیت کی بھلائی کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دیں، اور اپنے علاقے کو ایک محفوظ، پُرامن اور باشعور معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
خدائی خدمتگار معصوم وزیر
02/06/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی آڈیالہ جیل پہنچ گئے، جہاں عمران خان کی بہنوں سمیت انکے فیملی ممبرز، پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجودہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی آڈیالہ جیل پہنچ گئے، جہاں عمران خان کی بہنوں فیملی سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن، پنجاب پولیس نے اڈیالہ جانے والے راستوں پر ٹرک کھڑے کر کے راستے بند کر رکھے ہیں۔
وزیراعلی سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور دیگر رہنما عمران خان ک کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود
موٹرسائیکل چوری ہوگئی؟ مشکوک سرگرمی نظر آئی! | پریشان نہ ہوں، ’پینک بٹن‘ دبائیں۔۔ پشاور میں بڑا اقدام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
25000
