شکایت درج کروانی ہے؟ یا کسی سروس کی تعریف کرنی ہے؟ اپنا تجربہ ہمارے ساتھ شیئر کریں، کیونکہ آپ کی رائے اہمیت رکھتی ہے۔
ہم ایک ایسا پلیٹ فارم ہیں جو آپ کی آواز کو متعلقہ حکام تک پہنچانے، آپ کے شکایات کے ازالے، اور صوبے بھر میں تجارتی قوانین کے منصفانہ نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے وقف ہے۔..
اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ شیٔر کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کارِ خیر سے مستفید ہو سکیں.. شکریہ
Voice Of Customers KPK
Got a complaint? Need to praise a service? Share your experience with us. Because your opinion matters.
We are a dedicated platform designed to amplify your voice, address your grievances, and ensure fair trade practices across the province.
A Must Watch .. Picture of Life summarized in 4 mins .. Be Grateful for what u have and Never compare urself with Others ..
Neem Hakeem nay humesha apka aesay he elaj karna jesay in magician sahab Ka Jadu . Is liye apna Elaj humesha Mustanad Specialist doctor say karwaein 😜 ..
آج کل موسم بدلنے کے ساتھ زُکام اور گلے کی خراش کی بیماری کافی عام ہو جانی.. یاد رہے کہ زکام اور اس کی وجہ سے گلے کی خراش میں اینٹی بائیوٹک ( antibiotics) کا کوئی اثر نہیں ہوتا.. بِلا وجہ کے اینٹی بائیوٹک سے نہ صرف فضول میں آپکی جیب خرچ پر بوجھ پڑنا بلکہ Antibiotics Resistance یعنی اینٹی بائیوٹک کے اثر چھوڑ دینے کا خطرہ رہتا ہے.. بِلا ضرورت کے خود سے اینٹی بائیوٹک لینے سے پرہیز کیجئیے اور ہمیشہ صرف مُستند ڈاکٹر کے مشورے سے دوائیں استعمال کریں..
کُچھ ایسے مریض جن سے روزانہ کی بنیاد پر ہسپتال میں واسطہ پڑتا ہے.. خصوصاً وہ جو دور دراز کے علاقوں یا دیہات سے آتے ہیں اور ان کا کہنا ہوتا کہ ہمیں دائمی ٹائیفائیڈ ہے یا دائمی H. PYLORI کا انفیکشن ہے اور وہ ہمارے جسم سے نہیں جا رہا.. نتیجتاً مریض کو نہ صرف پریشانی اٹھانی پڑتی بلکہ ٹیسٹ کرا کرا کر کے پیسوں کا بھی ضیاع کرتے.. ان کے لیے عرض ہے کہ ٹائیفائیڈ کے لئے کیا جانے والے TYPHIDOT اور WIDAL ٹیسٹ اور خون کے H. PYLORI ٹیسٹ کی آج کل کوئی حیثیت نہیں کہ یہ ہر دوسرے تیسرے بندے میں تا حیات مثبت آتے تبھی میڈیکل سائنس سے یہ ٹیسٹ ختم ہو چکے ہیں.. مگر لا علمی کی بنیاد پر یا محض پیسہ بنانے کی خاطر کُچھ ڈاکٹر کے روپ میں بہروپیے اور جعلی ڈاکٹر عوام کو یہ ٹیسٹ لکھتے رہتے.. ایسی صورتوں میں ہمیشہ مُستند ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنا پیسہ اور ذہنی سکون بچائیں.. اپنے عزیز و اقارب میں شیر کیجئے اور دعاؤں میں یاد رکھئے.. شُکریہ!!
جہاں تک علاج کی بات ہے ڈینگی بخار کے علاج کے لیے صرف مُستند ڈاکٹر سے رجوع کریں..
کسی بھی قسم کی بیماری ٹیسٹ یا دوائی کے بارے میں مشورے کے لیے انباکس میں ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں..
"ناز خیالوی" کی صوفی نظم "تم ایک گورکھ دھندہ ہو" سے انتخاب..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 16:30 - 19:30 |
| Tuesday | 16:30 - 19:30 |
| Wednesday | 16:30 - 19:30 |
| Thursday | 16:30 - 19:30 |
| Friday | 16:30 - 19:30 |
