Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL

Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL

Share

The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

Striving for Peace, Justice & Islamic Revolution...!
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
وطنِ عزیز میں اسلامی نظام کا قیام، سلامتی، بقاء، امن و ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس عظیم جہدوجہد کا حصہ بن کر دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں۔ JI has an honest, visionary and brave leadership.

04/06/2026

قیم صوبہ خیبر پختونخوا وسطی جناب صابر حسین اعوان صاحب کی قیادت میں "حق دو پشاور تحریک" کے حوالے سے ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی۔ نشست میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور کے حقوق، ترقی اور شہری مسائل کے حل کے لیے ایک راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں شہر کے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کیا جائے گا۔ کانفرنس میں مشاورت کے بعد متفقہ مطالبات مرتب کیے جائیں گے اور حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ انہیں صوبائی بجٹ میں شامل کیا جائے تاکہ پشاور کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہر کی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔
نشست میں امیر ضلع جماعتِ اسلامی پشاور بحراللہ ایڈووکیٹ صاحب، صدر "حق دو پشاور تحریک" کاشف اعظم صاحب، صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا وسطی و جنوبی خالد وقاص صاحب، ترجمان جماعتِ اسلامی پشاور طارق متین صاحب اور ڈپٹی قیم جماعتِ اسلامی پشاور شاہکار عزیز صاحب بھی موجود تھے۔

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 02/06/2026

بدل دو نظام ممبرشپ ڈرائیو

پشاور: حجرہ حاجی سمیع اللہ ترابی، زرگرآباد میں منعقدہ عید ملن پارٹی کے شرکاء سے امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان خطاب کررہے ہیں
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواہ وسطی عبدالواسع نائب امیر صوبہ ڈاکٹر مولانا ہدایت اللہ ،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حنیف اللہ، سمیت زونل امراء وہ دیگر زمہ دارن بھی موجود ہیں ۔

02/06/2026

صدر "حق دو پشاور تحریک" اور سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم صاحب، خیبر نیوز کے مقبول پروگرام "کراس ٹاک" میں خیبر پختونخوا کے عوامی مسائل، بڑھتی ہوئی کرپشن اور حکومتی بدانتظامی پر دوٹوک مؤقف پیش کر رہے ہیں۔

02/06/2026

عید ملن پارٹی | جماعتِ اسلامی PK-83 جنوبی زون آج بروز پیر، 2 جون، شام 7:00 بجے، مقام : حجرہ حاجی سمیع اللہ ترابی، زرگر آباد چوک ، خصوصی شرکت: عبد الواسع صاحب (امیر جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا وسطی) بحراللہ ایڈووکیٹ صاحب(امیر جماعتِ اسلامی پشاور)
تمام ذمہ داران، کارکنان اور اہلِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

02/06/2026

سید مودودی ❤️

01/06/2026

عید ملن پارٹی ـ جے آئی یوتھ پشاور
جے آئی یوتھ پشاور کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پشاور بھر سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں امیر جماعتِ اسلامی پشاور بحراللہ خان ایڈوکیٹ، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پشاور محمد افتخار اور صدر جے آئی یوتھ پشاور محمد اسامہ امیر شامل تھے۔



01/06/2026

نماز میں خشوع و خضوع 🌿
سید مودودی رح ❣️

31/05/2026

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں بستر دستیاب نہ ہونے کے باعث ایک عمر رسیدہ خاتون نے عید کے تیسرے دن تڑپ تڑپ کر ہسپتال میں جان دے دی۔ یہ واقعہ ہمارے صحت کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ جماعتِ اسلامی ایسے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ذمہ داران کا احتساب کیا جائے۔

26/05/2026

چارسدہ روڈ کی نہر میں کچرا اور گندگی حد سے بڑھ چکی ہے، مگر حکومت نہر کی صفائی اور کچرے کی مناسب نکاسی پر کوئی توجہ نہیں دے رہی۔ اس غفلت کے باعث مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔
— ڈاکٹر عتیق، امیر جماعت اسلامی این اے 28

Photos from Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL's post 25/05/2026

میڈیا کوریج۔
جماعت اسلامی پشاور کا پٹرول سی این جی بندش اور مہنگائی کے خلاف مظاہرہ ۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


2H7P+8G9, Mohallah Islamabad, Nishtarabad
Peshawar
25000