TransPeshawar

TransPeshawar

Share

Official account of TransPeshawar - Zu Peshawar, the Peshawar BRT System

03/06/2026

Celebrating World Bicycle Day 🚲🌿

Choose a healthier, greener, and more sustainable way to travel.

02/06/2026

ذو پشاور سسٹم میں سفر کرتے وقت درج ذیل قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔

01/06/2026

27/05/2026

26/05/2026

Photos from TransPeshawar's post 26/05/2026

چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے ٹرانس پشاور کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور، ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران شہری نقل و حمل کے مؤثر انتظام، ٹریفک کی روانی کے فروغ اور شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

بعد ازاں چیف ٹریفک آفیسر نے بی آر ٹی کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں بی آر ٹی نظام کے آپریشنز اور جدید سرویلنس سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Photos from TransPeshawar's post 25/05/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، جناب محمد سہیل آفریدی کی ہدایات کے تحت صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید، محفوظ اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے جامع ’’صوبائی ٹرانسپورٹ پالیسی‘‘ کی تیاری کے سلسلے میں ٹرانس پشاور کے ہیڈ آفس میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری نے کی، جبکہ اجلاس میں ٹرانس پشاور کے اعلیٰ عہدیداروں اور صوبے کے متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران مجوزہ پالیسی کے خدوخال، ڈیٹا اکٹھا کرنے کے طریقۂ کار اور بین الادارہ جاتی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے اپنا متعلقہ ڈیٹا اور معاونت فراہم کریں گے۔

Photos from TransPeshawar's post 25/05/2026

عیدالاضحی کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔

Photos from TransPeshawar's post 24/05/2026

عیدالاضحی کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن، بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


1st Floor, TransPeshawar Building, Main BRT Depot, Opp NHA Complex, Chamkani
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00