جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام شیخ ادریس صاحب رحمہ اللّٰہ کے بیہمانہ شھادت پر احتجاجی مظاہرے میں پی کے 72 کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پی کے 72 مولانا ضیاء الرحمن صاحب اور صدر جمعیت نوجوان فورم ضلع پشاور حاجی سیف اللہ خان صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
JUI PK-72 Peshawar Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI PK-72 Peshawar Official, Political Party, Mathra Peshawar, Peshawar.
07/05/2026
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر بروز جمعہ پشاور میں پرامن احتجاج کیا جائے گا۔
یہ احتجاج شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے المناک قتل کے خلاف اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کے مطالبے کے لیے ہوگا۔
تمام کارکنان، علماء کرام اور عوام الناس سے اپیل ہے کہ احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور مکمل امن، نظم و ضبط اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
ہمیں حق و انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم رکھے۔ آمین
04/05/2026
جمیعت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام
6 مئی بروز بدھ
1 بجے بمقام مفتی محمود مرکز پشاور
15/04/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
15/04/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
13/04/2026
13/04/2026
Niamat Ullah ❤️
09/04/2026
اسر ائیل مردہ باد کانفرنس
دستور اسلام کانفرنس مردان
ان شاءاللہ 12 اپریل 2026
06/04/2026
تمام عھدیداران کو بروقت شرکت کی درخواست ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mathra Peshawar
Peshawar
25000
