05/06/2026
News Coverage
خیبر پختونخوا سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ ( ایس آئی ڈی بی )
05/06/2026
News Coverage
03/06/2026
A Technical Bid Evaluation Meeting for TPV & Impact Assessment of Interest free Micro finance Scheme for Merged area's KP , under Chairmanship of The Managing Director SIDB Abdul Hameed khan. #
Industry
01/06/2026
سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالحمید خان نے کہا ہے کہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے اتفاق رائے سے قانونی تقاضوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تاکہ ان کی ترقی ہو سکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس آئی ڈی بی ایمپلائز یونین اور پاک جرمن یونین کے نمائندوں سے ملاقات میں کیا اس موقع پہ ڈی ایم ڈی نعمان فیاض اور جائنٹ ڈائریکٹر انجینئر صفدر عباس افریدی بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ سب کو مل بیٹھ کر اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
29/05/2026
28/05/2026
یوم تکبیر ، پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کےمقام پر دھماکے کیے
27/05/2026
سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے عیدالاضحٰی مبارک ہو۔۔
22/05/2026
News coverage
SIDB to launch fire safety training for small industrial units in KP – Pakistan News | The Public Purview SIDB will launch fire safety training for small industrial units in KP to help factories reduce losses from sudden fire incidents.