Ansar UL Islam KP

Ansar UL Islam KP

Share

Official page JUI Ansar Al Islam KP

05/05/2026

انـــ صــ ار الاسلام وسطی اضلاع (چارسدہ، پشاور، مردان، نوشہرہ اور صوابی) کے تمام سالار اور رضاکاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ حضرت شیخ صاحب شہید رحمہ اللہ کے جنازے اور دیگر انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر باوردی ضلع چارسدہ پہنچیں۔
دیگر اضلاع سے آنے والے تمام رضاکار بھی باوردی شرکت کو یقینی بنائیں۔
محمد اسرار مروت
صوبائی سالار
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا

12/04/2026
12/04/2026

قائد محترم کا دستور اسلام کانفرنس مردان میں شاندار انٹری @

Photos from Ansar UL Islam KP's post 12/04/2026

دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی سالار اسرار مروت صاحب پولیس انتظامیہ کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں ۔

Photos from Ansar UL Islam KP's post 12/04/2026

دستورِ اسلام کانفرنس مردان
صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اسٹیج انتظامات دیکھنے کیلئے پنڈال پہنچ گئے ،

12/04/2026

دستورِ اسلام کانفرنس مردان
رضاکار الحمداللہ آپ کی حفاظت کا زمہ سر پر اٹھائے ہوئے تیار الحمداللہ

Photos from Ansar UL Islam KP's post 12/04/2026

دستورِ اسلام کانفرنس مردان
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سالار اسرار مروت ، مرکزی سالار عبد الرزاق عابد لاکھو صاحب ، معاون مرکزی سالار نصیر مروت صاحب صوبہ بھر سے آئے ہوئے رضاکاروں کو ہدایات دیں رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar