Pashtoons speak

Pashtoons speak

Share

personal blog

04/06/2026
31/05/2026

اہلِ علاقہ کی حکومت اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل
یہ ہمارے گاؤں اور محلے کے عوام، بزرگوں اور نوجوانوں کی اجتماعی آواز ہے۔
ہمارے علاقے میں آج تک کوئی باقاعدہ سرکاری روڈ موجود نہیں ہے۔ اس وقت جو راستہ استعمال ہو رہا ہے وہ ذاتی ملکیت کی زمین سے گزرتا ہے، جسے کبھی کھولا جاتا ہے اور کبھی بند کردیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ہماری تقریباً پانچ گاؤں کی آبادی کو ، جن میں حاجی لال مہ گل کلی، حاجی سید حسین کلی، حاجی امبرگل کلی، حاجی بابو جان کلی حاجی گوھر راندین خیل میرداد خیل حاجی غنی غنی خیل ، اور مولیان کلی شامل ہیں۔ یہاں پر تین سرکاری سڑکیں آئے ھوئے ھیں جو پچاس،سو میٹر کے فاصلے پر بند ہے۔ ہم حکومت اور سرکاری افسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے اس راستے کی جلد از جلد بحالی کا انتظام کریں۔
ہم حکومتِ وقت، منتخب نمائندوں اور متعلقہ حکام سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے محلے کے لیے مستقل سرکاری اور پکی سڑک منظور کی جائے تاکہ عوام کو آنے جانے میں آسانی ہو اور مستقبل میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ہمارے بچوں، بزرگوں، مریضوں اور پورے علاقے کی بنیادی ضرورت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ اجتماعی آواز ضرور سنی جائے گی اور جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ 🤝





20/05/2026

💔

18/05/2026

پشاور رشیدگھڑی سے قربانی کا جانور چوری کرنے والا چور کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا، اگر آپ جانتے ہے تو رابطہ کریں، پولیس حکام سے درخواست ہے کہ سیف سٹی کیمرے کس کے کام کے چور کھولی عام چوری کرکے فرار ہوجاتے ہے، لہذا آواز اٹھائیں

Photos from Pashtoons speak's post 17/05/2026

Grmi zyade honey ki waja se choti cherya charen parend apke ghr pani dhundne ate lehazaa hr shakhas s bat k khayl raken apne ghr k dewaro pe chath pe chote barhtn rak kr bezabona ka saharaaa bane shukria

Photos from Pashtoons speak's post 16/05/2026

What u seen in the picture 🤣🤣
Technologia complx hospital peshawar

12/05/2026

اس گائے کی قیمت کیا ہونی چاہیے؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں

12/05/2026

نوشہرہ: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، 4 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بححق

Photos from Pashtoons speak's post 11/05/2026


تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیختی ہیں کہ ہمیں ہمارا قصور بتایا جائے 😢😢😢💔💔💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar
25000