05/06/2026
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa
Official Facebook Account of Directorate of Transport and Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa
05/06/2026
04/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان
4/6/2026
ڈیرہ ٹو درابن، چودھوان، درازندہ اور ژوب روٹس پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران آر ٹی اے مانیٹرنگ ٹیم ڈیرہ اسماعیل خان نے زائد کرایہ وصول کرنے اور زائد سواریاں بٹھانے کے خلاف سخت کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران متعدد گاڑیوں کے کاغذات ضبط کیے گئے، مسافروں سے وصول کیا گیا زائد کرایہ واپس کرایا گیا، جبکہ متعلقہ گاڑی مالکان اور ڈرائیورز پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ خلاف ورزی سے باز رہنے کی سخت وارننگ بھی جاری کی گئی۔
سیکرٹری آر-ٹی-اے کا کہنا تھا کہ کسی بھی روٹ کو بغیر نگرانی کے نہیں چھوڑا جائے گا۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
04/06/2026
On the directions of Worthy Director Transport, khyber Pakhtunkhwa Senior MVE Malakand checking the Mechanical condition CNG Safety, over charging of Psv's At Chackdara inter change.
04/06/2026
Interview Schedule for qualified Candidates for the post of Assistant and Junior Clerk. Interview Date : 08th June 2026.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
04/06/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق آج بروز 4 جون 2026 کو VETS مالاکنڈ موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ کمرشل گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ کیے۔
ایمیشن ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی گاڑیوں کو موقع پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
03/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان
03 جون 2026
آر ٹی اے مانیٹرنگ ٹیموں نے VETS آفیسر، ایم وی ای سٹاف اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف اڈہ جات اور روٹس پر مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ کارروائی کے دوران زائد کرایہ وصول کرنے اور زائد سواریاں بٹھانے کے خلاف ایکشن لیا گیا، سرکاری کرایہ نامے چسپاں کروائے گئے اور مسافروں کو زائد وصول شدہ کرایہ موقع پر واپس کروایا گیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
عوام کو محفوظ، آرام دہ اور مقررہ کرایوں پر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے یہ کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
03/06/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق، آج 03 جون 2026 کو VETS مردان موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں ایمیشن ٹیسٹ کی گئی_
03/06/2026
محترم ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق آج بروز 03 جون 2026 کو VETS مالاکنڈ موبائل ٹیم نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ کمرشل گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ کیے۔
ایمیشن ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی گاڑیوں کو موقع پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
