Pmap Tehsil Hurmzai Pishin

Pmap Tehsil Hurmzai Pishin

Share

PMAP TEHSIL HURAMZAI OFFICIAL FB PAGE

04/06/2026

پشتونخوا ملی عوامی چیرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان صدر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی مشر محمود خان اچکزئی کوئٹہ پرس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

03/06/2026


29/05/2026

تحصیل حرمزئ جلوس د چمن جلسى له پاره چمتو دي


28/05/2026

خبرتیا!
پښتونخوامیپ تحصیل حرمزي سرہ مربوط ټولہ علاقاي یونټان دی آخپل جلوس صبا سحار 7:45 حرمزی دوتر تہ زانونہ حاضر کړ‎ۍ چمن جلسہ لپارہ ۔

26/05/2026

آپ کی ایک قربانی... کسی کی زندگی بدل سکتی ہے! عیدِ قربان کے اس مبارک موقع پر جہاں ہم سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہیں، وہاں ہمارا ایک چھوٹا سا قدم کسی مجبور انسان کی زندگی بچا سکتا ہے۔ آپ کی دی ہوئی قربانی کی کھال کا پیسہ، پشتونخوا بلڈ بینک کے ذریعے سینکڑوں مریضوں کے لیے مفت خون اور علاج کا ذریعہ بنتا ہے۔
آئیے! اس عید پر اپنی قربانی کی کھالیں پشتونخوا بلڈ بینک کو عطیہ کریں اور اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔
📍 اپنے قریبی کلیکشن یونٹ پر کھالیں جمع کروائیں یا ہمارے نمائندوں سے رابطہ کریں

Photos from Pmap Tehsil Hurmzai Pishin's post 26/05/2026

ګانګلزئی شکرزي سرہ مربوط ہسپتال کلی کښی مئین روډ باندي ملګرو بیرغونہ ولګول

24/05/2026

دہ ارواشاد سید سلیم آغا ورور سید بصیر آغا دہ پشتون خوا میپ حرمزئ تحصیل ایگزیکٹو ممبر وہ ٹاکل سو

Photos from Pmap Tehsil Hurmzai Pishin's post 24/05/2026

*پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل حرمزئی*

*کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ*

آج پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل حرمزئی کی کمیٹی کا اہم اجلاس تحصیل دفتر حرمزئی میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں تحصیل صدر ایڈووکیٹ مناف صاحب، تحصیل جنرل سیکرٹری سید ولی جان آغا اور نے خصوصی شرکت کی۔

*اجلاس کے اہم فیصلے:*

1. *چمن جلسے میں شرکت:*
فیصلہ ہوا کہ تمام کارکنان اور عہدیداران چمن جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے۔

1. *تنظیمی سرگرمیاں:*
تحصیل کے تمام دیہات میں پارٹی کی تنظیم سازی تیز کرنا۔ نئے ممبران شامل کرنا اور پرانے ساتھیوں کو فعال کرنا۔ منشور اور آئین کی روشنی میں سیاسی تربیت دینا۔

1. *عوامی مسائل:*
تحصیل حرمزئی کے پانی، بجلی، صحت اور تعلیم کے مسائل کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی جو ضلعی قیادت کو رپورٹ پیش کرے گی۔

1. *بلڈ بینک کے لیے قربانی کی کھالیں:*
فیصلہ ہوا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کی جائیں گی تاکہ ان سے حاصل شدہ رقم بلڈ بینک اور دیگر فلاحی کاموں پر خرچ ہو۔ تمام ساتھی کھالیں جمع کرنے میں تعاون کریں۔

اجلاس کی صدارت تحصیل صدر ایڈووکیٹ مناف صاحب نے کی اور تمام ساتھیوں نے پارٹی کے اصولوں کے مطابق قومی، جمہوری اور عوامی سیاست جاری رکھنے کا عہد کیا۔

*پشتونخوا ملی عوامی پارٹی*
*تحصیل حرمزئی*

Photos from Pmap Tehsil Hurmzai Pishin's post 23/05/2026

پشین تحصیل حرمزئ
پشتونخوامیپ تورخیل بادیزئ علاقہ کمیٹئ غونڈہ علاقہ صدر حاجی نسیم پہ صدارت کی د نصرالدین پڈوبادیزئ پر کور تر سرہ.
تیر کار رپورٹ تنظیمی فعالیت.. اختر 3م چمن جلسے تیاری.بلڈ بینک. کانفرنسونہ.علاقائ ستونزی.
بالاادارے لخوا .. بورمحمد آغا گڈون درلودئ

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Huramzai
Pishin
86700