18/07/2023
باپ کے ریاستی قتل ، والدہ اور بہن کی کال کوٹھڑیوں میں اذیتیں اور ہزاروں قیدی کارکنوں اور انکے خاندانوں کے تکلیف حالات کا بوجھ اٹھائے بڑے بھائی ہمراہ دنیا بھر میں آمریت کے خلاف جدوجہد میں صف اول کا کردار ادا کرنے والا شاہنواز بھٹو 17 جولائی 1985 کی رات کو اپنے فلیٹ پر پہنچا اور صبح وہ اٹھ نہ سکا ظالم اور کم ظرف دشمنوں نے اسکے والد کی طرح اسکو بھی قتل کر ڈالا کیونکہ یہ نوجوان ضیاء کے لیئے بھیانک خواب بن چکا تھا

21/06/2023