26/06/2024
İnternational Drugs day 2k24 ♥️
Quetta Narcotics �
26/06/2024
İnternational Drugs day 2k24 ♥️
اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی کامیاب کاروائی ۔ڈاریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ہدایات پر اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ نے سریاب روڈ سے منشیات فروش اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2کلو گرام ہروین اور 3کلو گرام چرس برامد کر کے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات کی دفحات لگاکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی کامیاب کاروائی ۔منشیات فروش گرفتار ۔ڈاریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ہدایات پر انچارج اکسایز نارکوٹکس سیل .. و دیگر عملہ اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ نے بروری روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے ایک کلو گرام ایس۔(شیشہ) برامد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
25/06/2023
Dated: 24/06/2023. Location: Western Bypass, near Akhtarabad.
*Quantity: 100 KGs (2.5 Mun) Hashish (Concealed in secret compartments of a truck)*
*اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی کامیاب کاروائی* ڈائریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ہدایات پر ای ٹی او (نہم) نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی نگرانی میں ای ٹی او (نہم) نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کے عملہ نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سندھ اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ *اس کارروائی میں ایک عدد ٹرک قبضے میں لے کر خفیہ خانوں سے 100 کلوگرام (ڈھائی من) اعلی کوالٹی چرس برآمد کی*۔ *اس موقع پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ UNODC اور INL کی طرف سے دی گئی خصوصی KIT کی مدد سے اکسایز عملے نے خفیہ خانوں کی منٹوں میں نشاندہی کر لی*۔اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کے عملے کی کامیاب کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ اکسایز بلوچستان، نارکوٹکس کنٹرول میں بہت زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔ البتہ سہولیات کے فقدان کی وجہ سے کافی مسائل کا سامنا ہے۔
19/06/2023
Drugs burning 2k23 💕💕
اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی سید حمید کراس گلستان میں کامیاب کاروائی ۔۔ڈارکیٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسیشن جہانگیر کاکڑ صاحب کی خخصوصی ھدایات پر اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کے انچارج انسپکٹر منور احمد کی زیر نگرانی اانسپکٹران طارق شاہ۔یامین شاہ۔راحیل علی محمد اسماعیل ۔فراز ابراھیم ۔سلطان علی ۔منصور احمد ۔محمد اشرف۔ ۔محمد اجمل وخورشید احمد پر مشتمل ریڈنگ پارٹی نے سید حمید کراس گلستان سے دو بین الصوبائی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 10کلو , ( 10700) گرام چرس برامد کر کے مشیات کی صوبہ پنجاب مشیات کی سمگلینگ نا کام بناتے ہوے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
ڈاریکٹر جنرل اکسایز اینڈ ٹیکسشن جہانگیر خان کاکڑ صاحب کی خصوصی ھدایات پر انچارج منور احمد انسپکٹر اکسایز نارکوٹکس کنٹرول کوئٹہ کی زیر نگرانی انسپکٹران طارق شاہ۔یامین اختر۔ حافظ محمد اسماعیل ۔فراز ابرایم سلطان علی ۔محمد اشرف ۔منصور احمد۔محمد اجمل و دیگر عملہ اکسیایز نارکوٹیکس نے کامیاب کارواہی کرتے ہوے مشرقی باہی پاس سے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کےملزم کے قبضے سے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد منشیات اکیٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔۔ ۔