19/04/2026
Aqwam Kasi Qabail
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqwam Kasi Qabail, Social service, Quetta.
اقوام کاسی پیج بنانے کا مقصد بنیادی طور پر سماجی کام کے لیے ھے۔یہ ایک مددگار پیشہ ہے جس کا مقصد حالات کی تشخیص، وسائل اور وکالت کے ذریعے زندگیوں کو تبدیل کرنا ہے۔
ہم آپ کی خدمت میں دن رات کھڑے ھے۔
19/04/2026
واپڈا والوں میں کسی کے پاس نہیں اونگا ہمارا بڑا گھر کاسی قبیلے کا بھیٹک ارباب ہاوس جوکہ ارباب خدایئداد روڈ پر موجود ھے۔ اس میں ہمارا نواب بھیٹھا ھوا ھے۔ ہمارا اپنے راویات ھےہم اس شہر کے معزذ قبیلئے سے تعلق رکھتے ہے یہاں ہمارے مشران موجود ھے۔ اپ اپنے نمائنڈو کے ساتھ کسی بھی وقت اسکتے ھے۔ مجھے کسی نے بھی دھمکی دی یا کسی ۔
قسم کی کوئی سازش کی زمےدار واپڈا ھوگا
ارباب عدنان کاسی
میرا شیردل شہید ہوا
29/04/2025
۔ Aqwam Kasi Qabail پیج ایڈمن کے چاچا وفات پا چکے ھے۔ جس کی فاتحہ خوانی کاسی قلعہ مسجد میں جاری ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Quetta
87300
