القدس فری آئی سنٹر میں بینائی سے محروم افراد کیلئے امید کی نئی کرن، جہاں مفت معائنہ، مفت ادویات، مفت چشمے اور مفت آپریشن کیے جارہے ہیں ۔ دیکھیے ایک مریض کے تاثرات۔
PMML Rawalpindi
Pakistan Markazi Muslim League Rawalpindi - Official
05/06/2026
راولپنڈی:
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد پہلا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت جنرل سیکرٹری انجینئر مبین صدیقی نے کی۔
اجلاس میں ترجمۂ قرآن، حدیث اور سیرت کلاسز، طلبہ، نوجوانوں اور خواتین کے تربیتی دوروں کی رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ تدریس القرآن اکیڈمیز کے قیام، نئی حلقہ بندیوں، کنٹونمنٹ بورڈ اور انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی، جبکہ ہر علاقے میں نئے فلاحی منصوبے شروع کرنے کے اہداف بھی مقرر کیے گئے۔
05/06/2026
جامع مسجد القدس راولپنڈی صدر آج کے خطبہ جمعہ کی تصویری جھلکیاں
01/06/2026
31/05/2026
انا للہ وانا الیہ را جعون
27/05/2026
راولپنڈی: مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام بڑی عید بڑا دسترخوان کااہتمام کیا گیا جہاں مزدور، مسافر، دیہاڑی دار طبقے اور مستحق افراد نے بڑی تعداد میں کھانے سے استفادہ کیا۔
راولپنڈی: جامع مسجد القدس نماز عیدالاضحی کی ویڈیو جھلکیاں
27/05/2026
راولپنڈی: جامع مسجد القدس عیدالاضحی ۲۰۲۶ کے مناظر
امات و خطابت کے فرائض رانا عقیل حفظہ اللہ نے سرانجام دیئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
