03/06/2026
🇰🇼⚔️🇮🇷 کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ
گذشتہ رات کے ایرانی حملوں کے بعد۔۔۔
کویت نے دعوٰی کیا تھا کہ تمام میزائلوں کو مار گرایا گیا اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔
©Official Fan Page Of Pakistan Armed Forces
Pak Army ko chahny waly page ko zrour Like krain ❤️🇵🇰
03/06/2026
🇰🇼⚔️🇮🇷 کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ
گذشتہ رات کے ایرانی حملوں کے بعد۔۔۔
کویت نے دعوٰی کیا تھا کہ تمام میزائلوں کو مار گرایا گیا اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔
محبِ وطن کشمیری کا پاکستان سے اظہارِ محبت 🇵🇰🍁♥️
Pakistan Navy Seals ⚡🇵🇰⚓⛴️
محافظِ کعبہ 🕋☪️🇵🇰🇸🇦⚡
26/05/2026
ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کا اعلان ہوتا یے
اسکے چند گھنٹے بعد کوئٹہ میں دھماکہ ہوجاتا ہے۔ اور تمام خبریں اسی پر ہوتی ہیں.
نک دا کوکا گروپ خوشیاں منانا شروع ہوجاتا ہے کہ ریاست ناکام ہوگئی۔
لیکن کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے
ایسا اسلئے ہورہا ہے کہ اسرائیل تکلیف میں ہے اور پاکستان میں اسکے اثاثے رنج میں
بی ایل اے مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت کرتی ہے. یہ کییا بلوچ ہے جو بی ایل اے کا شیڈو وزیر خارجہ ہے جس نے اپنے ہاتھ میں اسرائیلی جھنڈا اٹھایا ہوا ہے. دوسری تصاویر میں بی ایل اے کے لوگ اسرائیلیوں کے ساتھ موجود ہیں
یہ عزت کسی اور ادارے میں نہیں ملتی 🥺♥️🇵🇰⚔️
🇵🇰 ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج آپ کے شانہ بشانہ 💚
سیلاب ہو، زلزلہ ہو یا دشمن کی سازش…
جب بھی قوم پر وقت آیا، ہمارے بہادر جوان دیوار بن کر کھڑے ہوئے۔ 💪🔥
یہی وہ رشتہ ہے جو قوم اور فوج کو ایک طاقت بناتا ہے۔
سلام ہے اُن محافظوں کو جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وطن اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔ ❤️
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✨
S400 Killer ⚰️ JF-17 Thunder Block 3 ⚡🇵🇰😎
06/05/2026
ایک ہندو شخص، ہرمَن سنگھ کپور، جو برطانیہ میں خود کو سکھ ظاہر کرتا ہے اور مبینہ طور پر نسل پرستی، اسلام مخالف رویوں اور متعدد بار حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کے الزامات کا سامنا کرتا ہے، اسے دبئی میں خوش آمدید کہا گیا۔
کچھ انتہائی اعلی نسل کے بیغ-یرت اب بھی اٹھ کر دبئی کی حمایت کریں گے۔ پاکستان جیسا بھی ہو اس شیطانی ریاست سے لاکھ درجے بہتر ہیں۔
💯🇵🇰
26/04/2026
سانحہ سیری بنڈالہ کے شہداء کو سلام عقیدت
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں واقع سیری بنڈالہ کا پُرسکون علاقہ آج بھی 26 اور 27 اپریل 1998 کی درمیانی رات کو نہیں بھلا سکا۰ وہ رات محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک ایسا زخم ہے جو وقت گزرنے کے باوجود تازہ ہے، ایک ایسی چیخ ہے جو خاموشی میں بھی سنائی دیتی ہے، اور ایک ایسا دکھ ہے جو نسلوں تک منتقل ہو تا رہے گا ۰
اس اندوہناک رات کو ، جب لوگ اپنے گھروں میں سکون کی نیند سو رہے تھے، اچانک فضا خوف، دہشت اور قیامت کی آہٹوں سے بھر گئی۰ سرحد پار سے آنے والے مسلح افراد نے انسانی اقدار کو روندتے ہوئے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا۰ چوہدری کالا صاحب اور ماسٹر زبیر صاحب کے گھرانوں پر جو قیامت ٹوٹی، اس نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۰
اس ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والے وہ معصوم افراد تھے جن کا کسی جنگ، کسی تنازع، یا کسی دشمنی سے کوئی تعلق نہ تھا۰ خواتین، بچے، بزرگ کوئی بھی اس درندگی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ 22 قیمتی جانیں ایک ہی رات میں چھین لی گئیں، اور کئی گھر ہمیشہ کے لیے اجڑ گئے۰ ماؤں کی گودیں خالی ہو گئیں، بچوں کے سائے چھن گئے، اور زندہ بچ جانے والوں کی آنکھوں میں وہ منظر ہمیشہ کے لیے نقش ہو گیا۰
یہ واقعہ نہ صرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی تھا بلکہ انسانیت کے منہ پر ایک ایسا طمانچہ تھا جس کی بازگشت آج بھی سنائی دیتی ہے۰ اس سانحے نے سیری بنڈالہ کو ایک ایسی پہچان دی جسے کوئی بھی نہیں چاہتا، مگر جسے بھلانا بھی ممکن نہیں۰
ہر سال 27 اپریل کو جب یہ دن لوٹ کر آتا ہے تو پورا علاقہ ایک بار پھر غم کی چادر اوڑھ لیتا ہے۰ قبروں پر پھول رکھے جاتے ہیں، دعائیں کی جاتی ہیں، اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ۰ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ امن کی قدر کیا ہے، اور یہ بھی کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا کیوں ضروری ہے۰
شہداء کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۰
ان کا خون اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ظلم چاہے کتنا ہی سفاک کیوں نہ ہو، حق اور سچ کی روشنی کو بجھا نہیں سکتا۰ سیری بنڈالہ کے یہ شہداء آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، اور ان کی یاد ہمیں صبر، استقامت اور اتحاد کا درس دیتی ہے۰
آئیے، اس برسی کے موقع پر ہم سب مل کر ان شہداء کے لیے دعا کریں، ان کے درجات کی بلندی کی التجا کریں، اور یہ عہد کریں کہ ہم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۰
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۰
آمین ثمہ آمین
دعاگو کیپٹن ریٹائیر ڈ خان ندیم خان
.