*****نون لیگ سے محبت سے نفرت تک کا سفر *****
آج جب ٹی چوک سے گزر ہوا تو نون لیگ کو ووٹ دینے کا ارادہ کر لیا ۔
اس کے بعد جب کچہری چوک میں تبدیلی دیکھ کر پکا ذہن بنا لیا کہ واقعی نون لیگ کام کرتی ہے 😶🌫️🙄🙄🙄🙄۔
اس کے
بعد جب گرجا روڈ کی بدترین حالت دیکھی 🤪😈👽🤬😡😡
تو ذہن تبدیل کر دیا کہ نہیں یہاں سب سے زیادہ آبادی ہے لیکن یہاں کام صفر ۔؟؟؟
بس ارادہ تبدیل
Girja Road
Girja Road is Situated near the sadar city . The Road is usually consist of UC 89 . and it is very near to CMH and MH Hospital .
29/05/2026
نوٹ
ڈاکٹر صاحب فرسٹ ٹائم پاکستان کے سب سے بڑے ہسپتال میں ہوتے ہیں ۔اس لیے آنے سے قبل کنفرم کر لیں ۔
وقت صرف شام 7 بجے تا 9:30 بجے تک ہے۔
اتوار دن 11 بجے تا 1 بجے شام 6 تا 9 بجے
28/05/2026
برگر ، پیزہ ، چپس اور شوارما کھانے والو۔۔۔۔۔۔
یہ صدر کی حالت ہے جہاں صفائی کا باقاعدہ معائنہ کیا جاتا ہے ۔باقی اپ سمجھدار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
22/05/2026
افسوس اس بات کا پے کہ ملک میں وسائل کی تقسیم انتہائی غیر منصفانہ ہے ۔کچھ علاقوں میں بنی بنائی روڈ کو توڑ کر دوبارہ بنایا جاتا ہے ۔جبکہ کچھ پسماندہ علاقے پہلی مرتبہ روڈ کے لیے ترستے رہتے ہیں ۔اس ملک میں کچھ سمجھ نہیں آتا کہ حکمرانوں کی ترجیحات کیا ہیں "گرجا روڈ عرصہ دراز سے روڈ کی بدترین ، پانی نایاب اود بجلی کم پاور پر مجال ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کے کان پر جوں بھئ رینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسز کی بھرمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن سہولیات کون دے گا ؟؟؟؟؟؟؟
بنیادی سہولت سڑک ، پانی اور بجلی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
روٹی کپڑا مکان تو بعد کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
10/05/2026
راولپنڈی دو نوجوان بچے معمولی لین دین پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
بہت ہی دکھ اور افسوس کا مقام پے ۔
باقی اس وقت ملک دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ملک کے اندر کسی بھی طرح انتشار پھوٹ پڑے چاہئے وہ لسانی بنیاد پر ہو یا مذہبی بنیاد پر ۔
ایک بات یاد رکھیں کہ مجرم کی کوئی ذات ، برادری، نسل یا قوم نہیں ہوتی ۔جو بھی مجرم ہے اسے سزا لازمی ملنی چایئے ۔تب ہی اسے واقعات کا تدارک ممکن ہے ۔ورنہ یہ اگ سب کو لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔
اس میں ہمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہئے نہ کہ اس کو لسانی مسئلہ بنانا چاہئے ۔
تمام احباب صبر اور بردباری کے دامن کو ہر گز نہ چھوڑیں ۔مسلمانوں میں یہ تقسیم آپ کے دشمن کو مضبوط کرنے کا موقع دیتی ہے ۔ اللہ ہم سب کا نگہبان ۔
17/04/2026
گرجا روڈ میں یہ cat جمعرات رات سے گھر سے لاپتہ ہے اگر آپ کو کہیں نظر آئے تو اطلاع کرے گروپ ممبر بہت پریشان ہیں۔ پوسٹ کو شیئر کرے شاید آپ کے ایک شیئر سے مل جائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000
