*کیسے رٌخصت کروں دسمبر تٌجھ کو*😔
*کہ تیرے واپس آنے میں سال لگتا ہے*😔💔
Taxila SK
About Taxila
رحمانیہ بریانی اینڈ شاہی چنے بہت جلد ارہا ہے ہے اپ کے شہر ٹیکسلا میں
ٹیکسلا مین چوک میں دین پلازہ سے متصل مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے
26/12/2025
Kis ko is shop k bare me Pata He Comment kro
26/12/2025
نہراسٹاپ سے گمشدہ بچہ!
پیج ایڈمن ہونا ہے تو فضول کام لیکن کبھی کبھی پیچ کی مدد سے بہت اچھے کام ہو جاتے ہیں-
پوسٹ ٹیکسلا چوک میں ایک ہوٹل والے بھائی اورنگزیب خان نے دیکھی بچہ ان کے قریب ہی تھا رابطہ کرانے پر بچہ والد کے حوالے کر دیا ہے۔
21/05/2025
سول ہسپتال ٹیکسلا۔
پرچی بنوانے والے افراد کے لئے چھاوں یا شیڈ کا انتظام نہیں ھے
مریض یا لواحقین گرمی میں سڑ رہے ہیں۔
نیز واقف کاروں کی پرچیاں بنتی رہتی ہیں لیکن جن کا کوئی عملہ واقف نا ہو وہ سارا دن دھوپ میں پرچی بنوانے کے انتظار میں کھڑے رہتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Taxila
Rawalpindi
47080
