راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ،سی پی او کا نوٹس ،مقتولین باپ بیٹا ہیں جن کی شناخت شہزاد شاہ اور مصطفی شاہ کے ناموں سے ہوئی، واقعہ میں دو راہگیر خواتین بھی معمولی زخمی ہوئیں،
تفصیل کمنٹ میں
Raja Hasnain
تازه ترین نیوز ،ظلم کے خلاف آواز اور بے سہارا لوگوں کی مدد کےلیے ہمارا ساتھ دیں۔ہمارا پیج آپ کی آواز بنے گا😊😊😊😊😊
راولاکوٹ شہر میں انٹر نیٹ کے بعد موبائل فون سروس بھی بند کر دی گئی،ذرائع
13/06/2026
بڈھا بڑا مکار اور شاطر نکلا
لوگوں کو الو بنا کر
ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا
اس کے بیان کا ابتدائی حصہ درست تھا
لین دین کا مسئلہ تھا
میں لینا چاہتا تھا
وہ دینا نہیں چاہتی تھی
اسی پر بات بگڑ گئی
اور میں نے لوہے کے راڈ کے پے در پے وار کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
خبطی بوڑھے
نے اس سوچے سمجھے منصوبے کو غلط رنگ دے کر
اصل حقائق چھپائے
ذرائع کے مطابق خبطی بوڑھے کے پڑوسیوں نے اس کی قلعی کھول دی
کہ مقتولہ فالج کی مریضہ تھی
مقتولہ کے جسم کا آدھا حصہ فالج سے مفلوج اور متاثر تھا
متاثرہ خاتون عرصے سے صاحب فراش تھیں
وہ کئی سالوں سے بستر مرگ پر پڑی ہوئی تھی
اسی خاتون کی ملکیت میں ایک چپل کی دکان تھی
یہ گھناؤنا کھیل مقتولہ کے اسی دکان کو ہتھیانے کے لیے کھیلا گیا
اس کھیل میں یہ خبطی بڈھا اکیلا نہیں تھا
اس کے بچے بھی شریک تھے
خاتون دکان دینا اور بیچنا نہیں چاہتی تھی
خبطی بڈھا اور اس کے بچے یہ دکان لینا اور بیچنا چاہتے تھے
اس میں سب سے بڑی رکاوٹ مقتولہ تھی
خبطی بوڑھے اور اس کے بچوں نے مقتولہ کا کام تمام کرکے اسے راستے سے ہٹا دیا
دکان کے لین دین کے معاملے کو غلط رنگ دے کر وقتی طور پر اس خبطی بوڑھے کو آگے کرکے قربانی کا بکرا بنا دیا
بعد میں اس کے بچے یہ کہہ کر راضی نامہ دے کر خبطی بوڑھے کو قید سے رہا کرا لیں گے کہ ہم نے اپنی مقتولہ والدہ کا خون بہا قصاص و دیت اپنے اس خبطی بوڑھے ابا کو معاف کرکے بخش دیا ہے
اور بعد میں مقتولہ کے اس دکان جو وہ دینا اور بیچنا نہیں چاہتی تھی
کے وارث بن کر اسے فروخت کرکے مال کھائیں گے
بیشک اس کے لیے مقتولہ کا سر کھانا پڑا
اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائے
اور اس میں ملوث تمام کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
اسلام آباد میں کھنہ پل کے قریب تیز رفتار کار نے 2 خواتین کو کچل دیا
ایک موقع پر جاں بحق دوسری شدید زخمی،
ریسکیو حکام
13/06/2026
لاہور کے علاقے گوجرپورہ، کرول پنڈ کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی ایک محنت کش خاتون، جو بچوں کی ماں ہے، اپنے شوہر کے ہمراہ واپس جا رہی تھی کہ راستے میں چند افراد نے مبینہ طور پر اسے زبردستی قریبی مکئی کے کھیتوں میں لے جا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔
واقعے کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر متعلقہ ادارے متحرک ہوئے اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے جبکہ دیگر دو مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
متاثرہ خاتون ایک غریب اور محنت کش خاندان سے تعلق رکھتی ہے جبکہ اس کا شوہر ذہنی بیماری کا شکار بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر خواتین کے تحفظ اور قانون کی مؤثر عملداری کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
12/06/2026
جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
آج کے بابرکت دن، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، پریشانیاں دور کرے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲
سوہاوہ
ترقی ٹول پلازہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو کمسن بھائی جاں بحق، والدہ زخمی...
تحصیل کلر سیداں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہ نہ مل سکی۔ آدھی تنخواہ عید پر ایڈوانس ملی اس کے بعد باقی تنخواہ نہ ملی۔ ورکرز مشکلات کا شکار۔
کہوٹہ جیوڑہ ایک شخص چھریاں لگنے سے زخمی ہو گیا جس کو راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
P. O Sagri, Dhok Rajgan
Rawalpindi
47540
