14/05/2026
Unpar jahal orat
PTI social media NA 85 PTI Tiger Force
14/05/2026
Unpar jahal orat
خود سمری بناکر خود مسترد کر کے عوام پر احسان جتاتے ہیں
جبکہ پٹرول کو 149 سے 323 تک پہنچایا ہے
27/03/2026
Anj e gal a
*بریکنگ نیوز*
*ایرانی مزائل ہر 15 منٹ بعد اسرائیل میں کسی نہ کسی علاقے میں اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کر رہے ہیں.*
UNKNOWN
نمبر سے کال نہ اٹھانا، ٹرمپ ابنائے ہرمز کھلوانے کیلئے سب کو کال کررہا ہے
😁
18/03/2026
Hamary waly
17/03/2026
کیونکہ سب امریکہ کے آگے لیٹے ہوئے ہیں
17/03/2026
دیکھتے جاؤ تمہیں یہ پتھر کے زمانے میں لے کر جائیں گے۔
عربوں نے بال کھول کر لڑکیاں پیش کیں قطروں نے جواہرات ،پاکستان نے نوبل انعام، شیر کا بچہ ایٹمی طاقت سے اکیلا لڑ گیا۔
ایران 💪🏻🫡
ٹرمپ کی پٹی پڑی ہے کہہ رہا ہے, میں نے بہت ممالک سے مدد مانگی ہے,آبنائے ہرمز کو کھولنے میں مدد کرے,میں تو ہر جگہ مدد کرنے جاتا ہوں اب دیکھنا ہوگا میری مدد کون کرتا ہےایران نے سپر پاور کو بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ٹرمپ کو ایران نے شہباز شریف بنا دیا