21/02/2023
رانا ظفر یسین صدر سرگودھا بار کے اعزاز میں راناوسیم اقبال ٫ رانا عمران (Uk) نے چک 97 میں پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا۔ جس میں سرگودھا کی راجپوت برادری اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
This page is to represent the acitvities and updates of Chak 97 nb Sargodha
21/02/2023
رانا ظفر یسین صدر سرگودھا بار کے اعزاز میں راناوسیم اقبال ٫ رانا عمران (Uk) نے چک 97 میں پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا۔ جس میں سرگودھا کی راجپوت برادری اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
17/01/2023
اِنّالِلّٰہِ وَاِنّااِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘نَ
راناقمر (سعودیہ)،راناثمر (پنجاب پولیس ) کی والدہ وفات پاگئ ہیں
نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد از نمازِ ظہر چک نمبر 97 شمالی میں ادا کی جاے گی.