16/05/2026
ڈیزل مہنگا تو گندم مہنگی
آخرکار روٹی مہنگی
Official page of Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan.
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس سے ڈرتے رہیں ۔کسی کا حق مارتے ہوۓ۔قرضہ لیکر واپس نا کرتے ہوۓ ۔عام لوگوں کے راستہ میں رکاوٹ ڈالتے ہوۓ ۔ سرکاری جگہ یا کسی اور کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرتے ہوۓ زہن میں رکھیں کہ ایک دن آپ کو مرنا ہے اور اللہ کو ہر چیز کا حساب دینا ہے۔
16/05/2026
ڈیزل مہنگا تو گندم مہنگی
آخرکار روٹی مہنگی
12/05/2026
یہ اپنے تمام گروپوں میں بھیج دیں۔ شاید ہماری وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❣️
پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع
09/05/2026
📢 عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ لائیوسٹاک تجرباتی فارم خوشاب میں مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار مویشیوں، بچھڑوں اور ناکارہ سامان کی کھلی نیلامی منعقد ہوگی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات مقررہ تاریخ اور وقت پر نیلامی میں شرکت کر کے شفاف بولی کے عمل کا حصہ بنیں۔
📍 مقام: گورنمنٹ لائیوسٹاک تجرباتی فارم خوشاب
📞 رابطہ: 0331-6795310
08/05/2026
رشوت کی رپورٹ کرنے کے لیے اینٹی کرپشن سرگودھا کو درج ذیل نمبرز پر اطلا ع دیں۔
تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
موسم⛈️☀️💥
*5 مئ 2026*
*بارشوں کا سلسلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا*
*6 سے10 مئ تک بارشوں کا کوئ سلسلہ متوقع نہیں*
*گرمی بڑھے گی کہیں کہیں لوکل ڈویلپمنٹ کے چانس رہیں گے*
*کسان حضرات کل سے اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں*
*اگلے ہفتے کے آغاز سے بارشوں کا ایک سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے*
عجیب لوگ ہیں 98 جنوبی والے !
39 جنوبی کے روڈ کےاوپر قبریں بنا رہے ہیں ۔ حالانکہ قبر سڑک سے ہٹا کر بھی بنائی جا سکتی ہے ۔