الحمداللہ 🤲گولڈ مڈل والدین کی دعا
آج کا یہ لمحہ میری زندگی کے اُن خوبصورت لمحات میں سے ہے جنہیں الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں…
یہ صرف ایک گولڈ میڈل 🥇 نہیں بلکہ اعتماد، محنت، اور دعاؤں کا وہ سفر ہے جو مجھے یہاں تک لے آیا۔
مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ کے ایجوکیشنل سیمینار میں ہومیوپیتھی کے فروغ اور بہترین خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز مجھے (صدر IHMA) کے مبارک ہاتھوں سے ملا — ایک ایسا لمحہ جو ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گا ✨
اس باوقار تقریب میں معزز ڈاکٹرز ، ڈاکٹر عبدالرب سواتی صاحب ڈاکٹر لایق شاہ صاحب ہردل عزیز ڈاکٹر یوسف خان صاحب و دیگر کی موجودگی میرے لیے باعثِ عزت رہی۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے فیملی ممبرز اساتذہ، بزرگوں، دوستوں اور اپنے مریضوں کا شکر گزار ہوں —
آپ کی دعاؤں، اعتماد اور محبت نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ❤️
ہومیوپیتھی میرے لیے صرف علاج نہیں… ایک مشن ہے، ایک جذبہ ہے، ایک خدمت ہے۔
اور ان شاء اللہ یہ سفر یونہی جاری رہے گا — انسانیت کی بھلائی کے لیے 🌿
Dr. Sabz Ali Khan MASHWANI 03449109597
Ali Homoeopathic General Hospital Swat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Homoeopathic General Hospital Swat, Political Party, Main GT Road Near Three Friends CNG station Qambar Swat kpk, Swat.
"تنگ جگہوں کا خوف؟ 😨 Claustrophobia کی علامات اور علاج | Homeopathy Guide"
ڈاکٹر سبزعلی خان مشوانی :معاینہ بروز ہفتہ اتوا علی ہومیوپیتھک میڈیکل کلینک شینگرئی روڈ نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ ربطہ 03449109597:
معاینہ بروز ، پیر ، منگل ، بدھ ،جمعرات علی ہومیوپیتھک جنرل ہسپتال نزد تھری فرینڈز سی این جی سٹیشن قمبر منگورہ سوات اڈوانس نمبر لینے کیلے 03405857533
شوگر (ذیابیطس) ایک خاموش مگر خطرناک بیماری ہے جو دل، گردوں، آنکھوں اور اعصاب کو متاثر کرتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج ہی اس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ ہے۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی چیک اپ کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں
شک،بدگمانی،وضاحت@ #@@
معاینہ بروز ہفتہ اتوار
علی ہومیوپیتھک مڈیکل کلینک تیمرگرہ
معاینہ بروز پیر منگل بدھ جمعرات علی ہومیوپیتھک جنرل ہسپتال قمبر سوات
گھبراہٹ، دل کی بے چینی، اکیلا رہنے کا خوف،انزیٹی
بار بار مرنے کا خیال، نیند کی کمی،
اور مستقبل یا کاروبار کی فکر…
یہ سب انزائٹی ڈس آرڈر کی علامات ہو سکتی ہیں۔
🌿 ہومیوپیتھی میں انزائٹی کا علاج
مریض کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی کیفیت کو سامنے رکھ کر کیا جاتا ہے،
بغیر نشے کے، قدرتی اور دیرپا طریقے سے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز: ✔️ اکیلا نہیں رہ سکتا
✔️ دل کے مرض کا وہم رہتا ہے
✔️ بھیڑ یا تنہائی سے ڈرتا ہے
✔️ ذہنی دباؤ اور خوف میں مبتلا ہے
تو بروقت علاج بے حد ضروری ہے۔
Dr. Sabz Ali Khan Mashwani
Ali Homeopathic General Hospital & Research Center Qambar Swat
Ali homoeopathic Medical clinic
📍 Near DHQ Hospital, Timergara /
📞 0344-9109597
🌿 صحت مند ذہن، پُرسکون زندگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Main GT Road Near Three Friends CNG Station Qambar Swat Kpk
Swat
19130
