29/07/2025
دنیا بچوں کو مشینیں بنا رہی ہے، ہم بچوں کو رٹّا مشین بنا رہے ہیں
وہ سوچتے ہیں، ہم صرف یاد کرتے ہیں — اور پھر حیران ہوتے ہیں کہ ہم پیچھے کیوں رہ گئے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abrar, Political Party, mardan, Takht-i-Bhai.
29/07/2025
دنیا بچوں کو مشینیں بنا رہی ہے، ہم بچوں کو رٹّا مشین بنا رہے ہیں
وہ سوچتے ہیں، ہم صرف یاد کرتے ہیں — اور پھر حیران ہوتے ہیں کہ ہم پیچھے کیوں رہ گئے
ترقی نمبر سے نہیں، نظریے سے ہوتی ہے
"یہ جو امت بکھری ہوئی ہے
یہ کسی دشمن کی سازش سے نہیں
یہ ہماری خاموشی سے بکھری ہے
کیا ہم pti والے مشوانی اور علی محمد خان کو اب بھی ووٹ دینگے ان دونوں نے سٹی تخت بھاٸ عوام کے لیۓ کیا کیا۔۔۔
🇦🇪🇦🇪🇦🇪💪💪💪 فلسطین نے بھائی کے لے دعا کر و🇦🇪🇵🇰
12/10/2023
My wishes were far from reality
Still, there was a wish that a dream would come true
کیا تم نہیں جانتے!
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت صرف اللہ ہی کے لئے ہے۔ اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا دوست ہے اور نہ کوئی مددگار۔
سورة البقراة ١٠٧
بیت المقدس
پاک گھر ، امت مسلمہ کا قبلہ اول تھی ، یروشلم اور اس کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤدء علیہ السلام نے رکھی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی ۔ عام طور پر شہر یروشلم کو بھی بہت المقدس ہی کہا جاتا ہے۔ یہ ان شہروں میں سے ایک ہے جنہیں نوع انسانی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ جس کا ذرہ ذرہ مقدس ہے۔ اکثر انبیاء اسی شہر میں مبعوث ہوئے۔ یہ شہر مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے یکساں متبرک ہے۔ آنحضور مہجرت کے بعد صحابہ کرام کو ساتھ لے کر سترہ ماہ تک اسی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے۔ جب آپ ﷺ معراج کے لئے گئے تو یہی مقام آپ ﷺ کی پہلی منزل بنا۔ اسی مقام پر آنحضور نے سابق انبیاء کی امام کرائی ۔ یہاں حضرت سلمان علیہ السلام اورئی دوسرے ایمان کے نقاب میں حلفت انڈو نے ہر مقدس پر 3 سال حکومت کی۔ اس قام عر صے حضرت دائود 33 حضر میں اسرائیلی فوجوں کوسکون بہت کم ملا۔ البتہ ان جنگوں کا نتیجہ بنی اسرائیل کے حق میں اس لئے بہت زیادہ مفید رہا کہ بنی اسرائیل جو قبائلی عصبیت کا شکار تھے مختلف قبیلوں میں بنے ہوئے تھے۔ ایک قوم بن گئے۔ حضرت داؤد کی دلی خواہش تھی کہ وہ ایک معبد بنائیں لیکن اسرائیلی روایات کے مطابق انھیں خواب میں بتایا گیا کہ اللہ کا مستقل گھر ان کے بیٹے کے عہد میں تعمیر ہوگا۔ چنانچہ حضرت سلیمان نے تخت نشین ہونے کے بعد 1012 ق م میں اس معبد کی تعمیر شروع کرائی۔ یہ عمارت اسی جگہ تعمیر ہوئی جسے داؤد نے منتخب کیا تھا۔ اس کی ان ایر تعمیر سات سال تک مسل جاری رہی اور دو لاکھ افراد اس کی تعمیر میں مصروف رہے۔ بعد میں یہ عمارت ہیکل سلیمانی کے نام سے مشہور ہوئی۔ ہیکل سلیمانی فن تعمیر کا ایک شاہکار تھا۔ جس کی لمبائی 90 فٹ، چوڑائی 30 فٹ اور اونچائی 45 فٹ تھی۔ اس کے اندر پاک ترین جگہ بنائی گئی، جہاں تابوت سکینہ رکھا گیا ۔ حضرت سلیمان کی وفات کے بعد بنی اسرائیل کی ریاست دوحصوں میں بٹ گئی۔ اس کے ساتھ ہی بنی اسرائیل فواحش حرامکاری اور عیاشی میں مبتلا ہو گئی اور انھوں نے ایک اللہ کو چھوڑ کر بتوں کی پوجا کرنی شروع کردی۔