Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Takht_i_Bhai
Takht_i_Bhai is the most beautiful place of Pakistan.
06/01/2026
17/12/2025
13/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fazal Hussain, Haris Khan, Sajjad Ali
تخت بھائی میں کراچی جیسے واقعات رونما ہونے لگے ۔۔۔۔
تخت بھائی اعظم مارکیٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریٹیلر عاصم خان کے دوکان سے نماز جمعہ کے دوران چوروں نے دکان کا صفایا کر کے لاکھوں روپے سمیت موبائل لے اڑے
25/07/2025
تخت بھائی ملاکنڈ روڈ پر واقع اعظم مارکیٹ میں چوری کی دلیرانہ واردات۔
نمازِ جمعہ کے دوران نامعلوم چور کالج موبائل زون کی دکان کے تالے توڑ کر ان کے سیف سے ذرائع کے مطابق 43 لاکھ روپے نقد ایک عدد ویویو موبائل اور ایچ بی ایل ڈیوائس لے اڑے ۔ تخت بھائی پولیس نے متاثرہ دکان کے اونر عاصم خان ولد لیاقت علی سکنہ پیرانوں ڈاگ تخت بھائی کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے شروع کردی ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل عابد خان آفریدی ، ایس ایچ او انسپکٹر پرویز خان ، مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی معزاللہ ، مینا بازار کے صدر حاجی آفتاب مہمند اور دیگر تاجر فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے متاثرہ شاپ کالج موبائل زون کے اونر عاصم خان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ چور قانون کے شکنجے سے ہرگز بچ نہیں پائے گے وہ عنقریب قانون کے کٹہرے میں ہونگے۔
26/06/2025
Da janazay elaan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ward No 4
Takht-I-Bhai
23160
