Ihtisham Advocate
Ex Advisor to CM KP for Health and Excise, Taxation and Narcotics Control Department, MPA PK-61. PTI
گلگت بلتستان الیکشن۔۔۔! تمام سیاسی جماعتیں متحرک۔۔۔!
گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال، انتخابی ماحول اور پاکستان تحریک انصاف کے امکانات کے حوالے سے سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ نے پروگرام "فیصلہ" میں خصوصی گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران انہوں نے گلگت بلتستان کے عوامی رجحانات، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں اور پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ دیگر پارلیمنٹرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے سامنے موجود۔
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان کی بہنوں کے ساتھ صفِ اول میں موجود ہیں۔
میرا لیڈر عمران خان ہے۔ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہر مقام پر ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ حق اور انصاف کی اس جدوجہد میں کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ عمران خان کی رہائی اور قانون کی بالادستی تک ہماری آواز بلند رہے گی۔
02/06/2026
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ دیگر پارلیمنٹرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے سامنے موجود۔
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ دیگر پارلیمنٹرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے سامنے موجود۔
30/05/2026
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ کا ایم۔پی۔اے عبدالسلام آفریدی کے پرسنل سیکٹری افسرخان آفریدی کے والد کے وفات پر تعزیت کیلئے انکے رہائش گاہ سلیم خان کلی آمد۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Takht-I-Bhai
