24/12/2025
معروف خدائی خدمتگار اور عوامی نیشنل پارٹی تخت بھائی کے سابقہ صدر شھزادہ خٹک انتقال کرگئے ھیں نماز جنازہ اج بروز بدھ بوقت شام 6:00 بجے مقبرہ گاڈی بابا کوٹ روڈ میں ادا کی جائیگی۔مرحوم محکمہ تعلیم کے سابقہ ھیڈ ماسٹر اسلم خٹک مرحوم۔اقبال خٹک اور سلیم خٹک کے والد ماجد جبکہ انجنیئر اویس اسلم کے دادا تھے۔

25/10/2025
25/10/2025
25/10/2025
25/10/2025
24/10/2025
13/10/2025
02/10/2025