میاں محمد ذیشان نواز آرائیں

میاں محمد ذیشان نواز آرائیں

Share

Politician

12/06/2026

سٹی صدر پاسبان سپورٹس سوسائٹی محمد رضوان کی پاسبان سیکرٹریٹ آمد، سربراہ و مرکزی چئیرمین پاسبان ڈیموکریٹک موومنٹ میاں محمد ذیشان میاں محمد ذیشان نواز آرائیں اور سیکرٹری جنرل پاسبان میڈیا گروپ پریس کلب میاں محمد راشد سے ملاقات کی سپورٹس ایونٹ کے حوالہ سے گفتگو،، گرم موسم کو دیکھتے ہوئے معزز مہمان کی ٹھنڈے دودھ سوڈے سے تواضع کی گئی، اللہ رب العزت محبتوں کے ان سلسلوں کو ہمیشہ رواں دواں رکھے

11/06/2026

روشنیوں کے شہر، میرے قائد اعظم کے شہر کراچی کے سینئر جرنلسٹ عبدالباقی کو پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ پاکستان جائن کرنے اور انفارمیشن سیکرٹری وسطی نیو کراچی منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Photos from ‎میاں محمد ذیشان نواز آرائیں‎'s post 11/06/2026

انسانیت ختم
سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ
شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لی گئیں تاھم وجہ ابتک معلوم نہ ہوسکیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mian House Sharqi Colony Vehari Punjab
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00