خانی خیل قومی کمیٹی قطر

خانی خیل قومی کمیٹی قطر

Share

خانی حیل قومی کمیٹی قطر ایک عیر سیاسی اور عیر سرکاری کمیٹی ہے

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 20/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی عیسی حان اور زرعون شاہ کا نواسہ ،زرمت حان کا بیٹا ،ساجدحان کا بھائی ،وجد اللہ بقضاے الہی وفات پا چکا ہے

مرحوم کا پہلا نماز جنازہ اپر ساتین میں کل بروز اتوار 21/6/2026 دن 11 بجے ادا کی جاۓ گی
جبکہ دوسرا جنازہ اپنی آبائی گاؤں بلاژوے نیکہ میں دوپہر 2 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع نمبر 10 زرعون شاہ دیرے میں تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ۔۔۔۔۔۔ قطر میں موجودہ افراد لوکیشن کے لیے آن نمبر پر رابطہ کرو 31300897

19/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی زاہدگل،انارگل،کنارگل کے والد صاحب جبکہ قسمت للہ،رحمت اللہ اور عصمت اللہ کے دادا محترم خاجی گلاب گل بقضاے الہی وفات پا چکا ہے
مرحوم کا نماز جنازہ سنٹرل کرم اپنی ابائی گاؤں تبے سم اخکاک کل بروز ہفتہ20/6/2026 جون صبح 11:00بجے ادا کی جاۓ گی

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 23 نمبر ملک زایارت حان دیرے میں تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ۔۔۔۔۔۔ قطر میں موجودہ افراد لوکیشن کیلۓ 31300897/66538367 ان نمبروں پر رابطہ کریں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 15/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
قوم چمکنی خانی حیل سے تعلق رکھنے والےحاجی محمود خان کا نواسہ، سرور خان کا بیٹا کلی خان، ڈلی خان کا بھتیجا، عبداللہ کا بھائی، رحمت اللہ بقضائے الٰہی وفات پاچکاہے

مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں پاس میلہ مدرسہ میں آج 15/6/2026 بروز پیر دوپہر 2 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع11 نمبر( قولی حان ) دیرےمیں تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ۔۔۔۔۔ قطر میں موجودہ افرادلوکیشن کیلے70652026 اس نمبر پر رابطہ کرے

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 12/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم خاجی محمد خان کے اہلیہ اور حاجی نور بک کے ماں اور خاجی کیبت اینڈ خاجی یوسف خان کے چاچی وفات پاچکی ہے جس کے نمازہ جنازہ کل دوپہر دو بجے ابأی گاؤں دایا (واغلی ) میں ادا کیا جاۓ گا

قطر میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلۓ فاتحہ خوانی الصناعہ شارع 23 نمبر (خاجی یوسف خان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ……….قطر میں موجود افراد لو کیشن کیلۓ
55735574 اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں.

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 11/06/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی داؤد حان ، کیبت حان اور نوراب حان کے والدہ صاحبہ ، حاجی جمیل اور وارث کے چاچی ، مرحوم ثوبت جان کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کی نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں ڈونگہ میں کل 12/6/2026 بہ روز جمعہ دن 11 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 10نمبر (وارث حان)دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا.

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ قطر موجود افراد لوکیشن: 66231426/
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 09/06/2026

رَاجِعُوْن۔۔
قوم خانی خیل سے تعلق رکھنے والے ملک نیاز بادشاہ کا پوتے ۔محمد خالد کا بیٹا ۔جنید خان ۔ منور شاہ محمد اور شاہد کا بھتیجہا ۔محمد قاسم بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنے آبائی ( گاؤں ستر کلے تا بئے ) میں آج 9جوان 2026 بروز منگل 5بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 23 ( جنید اینڈ علی مجان ) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

قطر میں موجود افراد لوکیش33095257۔ 30684393
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 08/06/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مر خوم خا جی میر مخمد کا بیٹا مر خوم خاجی خیال مخمد کا بھائی خاجی معل باز کا بھتیجا اضعر خان ، جاوید کا والد صاخب خاجی مر دا جان بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں ( بازئے کلئ ) میں کل 9 جون 2026 بروز منگل 00 : 11 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 8 ( نیازبت خان،مخمد باز ) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا.

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ قطر میں موجود افراد لوکیشن: 66653162
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 28/05/2026

اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔
قوم خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی علی گل کی بہو ،قمرگل کی بیوی ، شوندی گل ، زوندی گل اور مومین گل کا بھا بھی ،محبت خان ،اسمعیل ،شوکت خان اور لیاقت خان کی والدہ صاحبہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنے آبائی ( گاؤں دایا بلازی نکہ) میں اج 29 مئی 2026 بروز جمعہ 00 : 2 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ شارع 24 ( محمد ولی خان اینڈ یاسین خان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا.

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ قطر میں موجود افراد لوکیشن: 77148324
اس نمبر رابطہ کر سکتے ہیں

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 23/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قوم پاڑہ چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم حاجی حیوا حان کا بیٹا ، مرحوم ملک حاجی حادی حان، حاجی صالح حان ، الحاج ملک مظفر حان، ملک حاجی زرمت حان ، ملک امجد ، حاجی محمد حان، حاجی میوا حان، حاجی مراد حان اور عبدالولی حان کا بھائی ، حاجی محمدی حان ، صدیق حان اور اضغر حان کا چچا، منیر حان ، سکندر حان، طاہر حان کا والد صاحب عمرا حان بقضائے الہی وفات پا چکا ہے۔

مرحوم کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں نرگس جابو میں کل بہ روز اتوار 24/5/2026 دوپہر 2 بجے ادا کیا جائے گا

اللہ تعالیٰ مرحوم کا مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

قطر میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی 13نمبر حاجی میوا حان ڈیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
ربطہ نمبر 33050549

Photos from ‎خانی خیل قومی کمیٹی قطر‎'s post 05/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قوم پاڑہ چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم حیال الدین کا بیٹا، محمد عالم، رحیم دین اور محمد نعیم کا بھائی، حوجبدین اور داؤد خان کا چچا زاد بھائی رشید خان بقضائے الہی وفات پا چکا ہے۔

مرحوم کا نمازِ جنازہ آج 06/05/2026 بروز بدھ بوقت 3:00 بجے اپنے آبائی گاؤں تابئے خانی خیل میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کا مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


17
Doha