پولیس کو عزت دو

پولیس کو عزت دو

Share

جرائم پیشہ عناصر کو ختم کرنے کیلئے ہم اپنی پولیس کے ساتھ ہیں اور ہم ہر قسم تعاون کیلئے تیار ہیں

06/06/2026

دا وخت تاسو ولی ویخ یئ او سوک سوک پہ خپلہ ڈیوٹئ دی یا ھسی بیدار یئ د بیدارئ وجہ اولیکھئ

06/06/2026

زما مزدور طبقے غیرتی روریانو تاسو پہ سختہ گرمئ کی حلالہ دیہاڑی کوئ بس زما لاس کی سہ نشتہ زما دغہ وس دے چی ستاسو اواز پورتہ کم

06/06/2026

افسوس بکری چور گرفتار
مانسہرہ پولیس کا اہلکار ایبٹ آباد میں بکریاں چوری کرتے ہوئے گرفتار ملزم نواز مسلم اس سے قبل مانسہرہ میں بھی بکریاں چوری کرتے پکڑا گیا تھا میرپور پولیس ایبٹ آباد نے بکری چوری میں ملوث مانسہرہ پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔۔۔۔
ایبٹ آباد میں میرپور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے ۔ایس پی کینٹ علی حمزہ بٹ کی نگرانی میں میرپور پولیس کی کاروائی
میں بکری چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم نواز ولد ریاض سکنہ مانسہرہ کو گرفتار کر لیا گیا ملزم نواز مسلم مانسہرہ پولیس کا ملازم ہے جبکہ ملزم پر تھانہ صدر اور دیگر تھانوں میں بکریاں چوری کی کئی ایف آئی آر درج ہیں
ملزم نواز مسلم کے خلاف ایبٹ آباد کے دو تھانوں میں بکریاں چوری کے مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

06/06/2026

آمین یا رب العالمین۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بشیر احمد بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

اللہ مرحوم کو اپنی رحمتِ کاملہ کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

06/06/2026

ایک لفظ میں بتائیں: پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

06/06/2026

ڈی پی او صاحب چارسدہ شیخ ادریس صاحب کے قاتلان کو انجام تک پہنچانا ہماری پولیس پر فرض ہےاگر اس ظلم کابدلہ نہیں لیاگیا تو بڑی ظلم ہے

06/06/2026

محکمہ موسمیات نے 8 تا 11 جون صوبے بھر میں زیادہ گرمی او ہیٹ ویوو کا پیشن گوئ دی ہے شہریوں بغیر ضرورت بچوں کو باہر نکلنے مت دیجئے

06/06/2026

افغانانو روریانو دا د حکومت ختمی فیصلہ دہ سوک چی پاتی دی خہ پہ عزت سرہ لاڑ شئ پٹیگئ مہ لاڑ شئ رب دی درتہ خپل وطن جوڑ کی

06/06/2026

پہ مسنجر د افغانستان نہ سہ خلق د مور خور کنزل کوی زہ ورتہ جواب نہ ورکوم اللہ تعالی دی ورتہ ہدایت اوکی کنزل د بزدل سڑی کار دے

06/06/2026

ہمارا عزم ایک ایسا پاکیزہ، مثالی اور پُرامن معاشرہ تشکیل دینا ہے جو جرائم، منشیات، بدعنوانی اور ہر قسم کی سماجی برائیوں سے پاک ہو۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Bisha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bisha Suaid Arabic
Bisha