پاکستان ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں قومی سلامتی اور ریاستی فیصلوں کے لیے حکمتِ عملی ضروری ہے، مگر حل ہمیشہ پرانی سوچ تک محدود رکھا گیا ہے۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبائی حصے کو کم کرنے کوششیں ہوں یا ریونیو جنریشن کے بجائے اداروں کو کمزور کرنے کے فارمولے، یہ طریقہ کار مسائل کا مستقل حل نہیں۔
اصل راستہ یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور وفاق و صوبے مل بیٹھ کر ایک آئینی، باہمی مشاورت پر مبنی حل نکالیں۔ ایف بی آر سمیت تمام ریونیو اداروں کی اصلاح کی جائے، صوبائی ریونیو بورڈز کو مضبوط کیا جائے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے ساتھ قومی ضروریات بھی پوری کی جائیں۔
Bilawal Bhutto Zardari
SMT PPP SWABI
Pakistan people party. Please like and sports us for future of Pakistan.
صوبہ سندھ اور وفاق کے درمیان حالیہ معاہدے کے تحت آئندہ تین سال کے لیے ایک واضح اور متفقہ پاتھ فارورڈ طے کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک متوازن کنٹریبیوشن میکنزم واضح کیا گیا ہے، جس میں تمام صوبے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔
اس دوران این ایف سی ایوارڈ کے موجودہ فارمولے میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی، اور تمام حساب کتاب NFC-7 کے طے شدہ اصولوں کے مطابق ہی جاری رہے گا۔
یہ فیصلہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے کیا گیا ہے تاکہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مالی توازن برقرار رہے اور کسی اضافی بوجھ سے گریز کیا جا سکے۔
Bilawal Bhutto Zardari
"پر امید ہوں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر جلد دستخط ہونگے،" چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari
"اسحاق ڈار اور محسن نقوی ہمارے پاس آئے، ن لیگ حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا،" چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari
"جی بی میں ہماری سیٹوں کو کم کیا جا رہا تھا اور مختلف حلقوں میں دوبارہ گنتی اور ری پولنگ کا کہا جا رہا تھا،" چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari
09/06/2026
چاچو جی بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کئے بغیر نا رہ سکے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
زرداری کو گلگت بلتستان الیکشن جیتنے پر مبارکباد
Bilawal Bhutto Zardari
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد اور چیرمین بلاول بھٹو کی کامیاب الیکشن کمپین کی تعریف
Bilawal Bhutto Zardari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Al Shuhadah
Jeddah
22432
