25/06/2026
ایسا ائرپورٹ بھی ہوا کرتا تھا کبھی سعودی عرب میں ✈️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistanis in Saudi Arabia, Jeddah.
The page is dedicated to Pakistani's Living in Kingdom of Saudi Arabia.... The purpose of the page is to share legal and other information and development in new laws and regulations, plus making it a Fun and Informative place and open for paid promotions
25/06/2026
ایسا ائرپورٹ بھی ہوا کرتا تھا کبھی سعودی عرب میں ✈️
ایک پاکستانی بھائی کو فوری طور پر ملازمت کی ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ دو ماہ سے بے روزگار ہیں۔
تجربہ: • ڈائنا فل ڈرائیور
• سعودی ڈرائیونگ لائسنس موجود
• اقامہ موجود
• عربی زبان سے بھی واقف ہیں
اگر کسی کے علم میں مناسب ملازمت ہو یا ریفرنس دے سکیں تو مہربانی فرمائیں۔
مجھے ملازمت کی اشد ضرورت ہے۔ میں ریاض میں موجود ہوں۔
اگر کسی کے علم میں فارمیسی، ڈاکٹر اسسٹنٹ، یا ہسپتال وارڈ بوائے کی کوئی ملازمت ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
الحمدللہ، میرے تمام ضروری ڈاکومنٹس موجود ہیں۔
السلام علیکم
یا اللہ! آج کا دن ہم سب کے لیے خیر و برکت اور آسانیوں والا بنا دے۔ آمین
میں نے یونیورسٹی آف پشاور سے BS Commerce (Accounting & Finance) مکمل کیا ہے اور اکاؤنٹنگ و فنانس کے شعبے میں 2 سال کا پیشہ ورانہ تجربہ رکھتا ہوں۔
میں اس وقت سعودی عرب میں Accountant کی پوزیشن کے لیے نئی ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ اگر کسی کے علم میں کوئی مناسب موقع موجود ہو یا وہ میری رہنمائی / ریفرل کر سکیں تو میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں گا۔
I am currently looking for a new opportunity in the QA/QC Civil & Construction field in Saudi Arabia.
I have 7+ years of experience in QA/QC Civil works, including:
• High-rise multi-story building projects
• International airport projects
• Quality inspection and site supervision
• Construction quality assurance and control
I am currently serving my notice period and will be available soon.
If anyone knows of a suitable opportunity or can provide a reference, I would greatly appreciate your support.
Thank you and may Allah bless you all.
24/06/2026
یہ کونسی جگہ ہے؟ کبھی گزر ہوا ہے آپکا یہاں سے؟
میں سعودی عرب میں موجود ایک تجربہ کار کارپنٹر ہوں اور مناسب ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ لکڑی کے تمام کام، فرنیچر سازی، کچن کیبنٹس، وارڈروب، دروازے اور فٹنگ کے شعبے میں تجربہ رکھتا ہوں۔
یا اللہ جس کے دل میں کوئی غم ہے اس کا غم دور فرما، جس کی آنکھ میں آنسو ہے اسے خوشیوں میں بدل دے۔ آمین
اسلام علیکم
میں سول انجینئر ہوں اور پاکستان میں کنسٹرکشن فیلڈ کا 7 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ گزشتہ 6 ماہ سے ملازمت کی تلاش میں ہوں اور اس وقت ریاض میں موجود ہوں۔
اگر کسی بھائی کے علم میں سول انجینئر یا متعلقہ فیلڈ میں کوئی مناسب موقع ہو تو براہِ کرم رہنمائی یا ریفرنس فراہم کریں۔