13/06/2026
MASHA ALLAH minister Punjab barrister Amjad Malik sahab ka Sath. PRESIDENT JIZAN REGION TEAM SAUDI ARABIA PML-N and un ka bayta Hajji Muhammad ABDULLAH RASHID MOONAN GUJJAR SAMUNDRI FAISALBAD WALAY.
Muslim league (N)Saudi Arabia
13/06/2026
MASHA ALLAH minister Punjab barrister Amjad Malik sahab ka Sath. PRESIDENT JIZAN REGION TEAM SAUDI ARABIA PML-N and un ka bayta Hajji Muhammad ABDULLAH RASHID MOONAN GUJJAR SAMUNDRI FAISALBAD WALAY.
13/06/2026
PMLn’kSA
انا للہ وانا علیہ راجعون🤲
13/06/2026
PMLn’kSA
انا للہ وانا علیہ راجعون🤲
13/06/2026
*پیٹرولیم کی نئی قیمتیں جاری*
*پیٹرول:* 4 روپے کمی کے بعد *373.78 روپے فی لیٹر*، پہلے 377.78 روپے تھا
*ڈیزل:* 2 روپے کمی کے بعد *378.78 روپے فی لیٹر*، پہلے 380.78 روپے تھا
08/06/2026
روچڈیل میں بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
روچڈیل میں ممتاز قانون دان اور وائس چئیرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کی سالانہ رپورٹ پیش کی، جس میں تنظیم کی کارکردگی، مختلف سرگرمیوں اور سعودی عرب بھر میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے مختلف ریجنز کی کارکردگی، تنظیمی امور، مستقبل کی حکمتِ عملی اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ اس موقع پر پارٹی کے وژن کو مزید مضبوط بنانے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
ملاقات نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئی، جو اتحاد، عوامی خدمت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ملک و بیرونِ ملک مزید مضبوط اور فعال بنانے کے مشترکہ عزم کی عکاس تھی۔
07/06/2026
آسٹریلیا کے پاس کبھی دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا ریکارڈ تھا، جس کی لمبائی 146 کلومیٹر تھی۔ بعد میں سعودی عرب کی ہائی وے 10 نے یہ ریکارڈ توڑ دیا، جس میں 240 کلومیٹر کا مسلسل سیدھا راستہ موجود ہے۔ یہ تقریباً دو گھنٹے کی ڈرائیونگ کے برابر ہے، جس دوران سڑک میں ایک بھی موڑ نہیں آتا۔