PAK Markhor Updates 5.0

PAK Markhor Updates 5.0

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Markhor Updates 5.0, Armed forces, New York, NY.

05/17/2026

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے سنائپر شوٹر جوان نے تقریبا 1200 میٹر کے فاصلے سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک خوا،،رجی کو جہ،،،نم بیجھ دیا۔

05/14/2026

*آئی ایس پی آر راولپنڈی، 14 مئی 2026*

آج آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے کروز میزائل کا کامیاب تربیتی فائر کیا گیا۔ جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشنل ایڈز سے لیس، ہتھیاروں کا نظام اعلیٰ درستگی کے ساتھ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تربیتی فائر کا انعقاد فوجیوں کی آپریشنل کارکردگی کو بڑھانے اور بہتر درستگی اور بہتر بقا کے لیے شامل مختلف ذیلی نظاموں کے تکنیکی پیرامیٹرز کو درست کرنے کے لیے کیا گیا۔

تربیتی آگ کا مشاہدہ پاکستان آرمی کی راکٹ فورس کمانڈ کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ایجنسی کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔

صدر، وزیراعظم پاکستان، سی او اے ایس اور سی ڈی ایف، چیف آف دی نیول اسٹاف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف نے فتح 4 کی کامیاب تربیتی فائر کو سراہتے ہوئے ایف سیریز کے میزائل کی کامیاب تربیتی آگ میں تعاون کرنے والوں کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا۔

05/13/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢💔😢.

▪️*آئی ایس پی آر پریس ریلیز*

*راولپنڈی، 13 مئی 2026*

13 مئی 2026 کی صبح، پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور بلوچستان کے دستوں نے بارکھان ضلع کے جنرل ایریا نوشام میں بھارتی حمایت یافـتہ فـــتنہ الہـــندوســـتان کے دہـشتـــگـردوں کو خـــتم کرنے کے لیے علاقائی کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔

آپریشن کے دوران دہـشتـــگردوں کے ایک گروپ کا پتہ چلا اور فوج نے ان سے مقابلہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ فــتنہ الہــندوستــان کے 7 دہشتــگرد جہـــنم واصـــل کر دیے گئے۔
ختـــم دہـشتـــگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

تاہم، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن کے پانچ بہادر بیٹوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے شہــادت کی منزل حاصل کی، جن میں ایک فیلڈ آفیسر بھی شامل ہے۔

*شہدا کے نام درج ذیل ہیں:*

▪️میجر توصیف احمد بھٹی (عمر 31 سال، رہائشی ضلع پاکپتن)

▪️نائیک فدا حسین (عمر 36 سال، رہائشی ضلع سکھر)

▪️سپاہی زاکر حسین (عمر 32 سال، رہائشی ضلع سکردو)

▪️سپاہی سہیل احمد (عمر 21 سال، رہائشی ضلع خانیوال)

▪️سپاہی محمد ایاز (عمر 24 سال، رہائشی ضلع رحیم یار خان)

علاقے کے آس پاس کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔۔۔ تاکہ علاقے میں موجود کسی بھی بھارتی سپانسرڈ دہشتـــگرد کو ختم کیا جا سکے۔

سیکورٹی فورسز اور پاکستان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں وژن "عزم استقامت" کے تحت دہـشتـــگردی کے خلاف اپنی بے مثال مہم کو مکمل رفتار سے جاری رکھیں گی تاکہ ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتـــگردی کے خطرے کو ہمیشہ کے لیے خـــتم کیا جا سکے۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲.

05/13/2026

*سوال 1:* القاعدہ کو پناہ کس نے دی؟

*سوال 2:* ٹی ٹی پی میں کون لوگ ہیں؟

*سوال 3:* خودکش حملے کون کرتے ہیں؟
کس کے کہنے پر کرتے ہیں اور کیوں کرتے ہیں؟ ان کے پیچھے کون ہے، وہ بعد میں۔ لیکن تم پشتون کیوں استعمال ہو رہے ہو؟

*سوال 4:* بیت اللہ، حکیم اللہ، عمر خالد، فضل اللہ، قاری حسین ، نورولی کون تھے؟ کیا یہ پشتون نہیں تھے؟

*سوال 5:* باچا خان جب فاٹا میں ان سے امن کی بات کرتے تھے، تو ان کو تم نے پتھروں سے کیوں مارا؟

*سوال 6:* فوج کو فاٹا میں کون لے کر آیا؟

*سوال 7:* القاعدہ کو گھر کس نے 70 ہزار روپے پر دیے تھے کہ یہ جہادی ہیں؟ کیا یہ پشتون ان کو کھانا پینا نہیں دیتے تھے؟

*سوال 8:* یہ عالمی جنگ ہے؟ پہلے دو سپر پاور طاقتوں کے درمیان تھی، اب بھی ہے؟

*سوال 9:* پی ٹی ایم ٹھیک ہے یا غلط، لیکن ان کا یہ نعرہ "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے" کس کا بنایا ہوا ہے؟

*سوال 10:* آپریشن چل رہے ہیں، ہم دیکھتے ہیں ہر روز ہمارے جوان، آفیسر، انٹیلیجنس والے شہید ہو رہے ہیں۔ تو فوج خود کیسے یہ کرے گی؟

*سوال 11:* افغانیوں نے امریکہ کے کہنے پر جنگ کی۔ امریکہ کہتا تھا دہشت گرد ہے، طالب ہے، اس پر ڈرون ہوتے تھے۔ آج وہی افغانی طالب امریکہ کے ساتھ بیٹھ گیا، تو پہلے ان کو کہو نا؟

*سوال 12:* فوج تو اس کے حق میں نہیں تھی۔ امریکہ آیا، ڈرون اور دھماکے شروع ہوئے؟

*سوال 13:* تو اس وقت اس جنگ میں پیسے کما رہے تھے، گھر دیے تھے، ان کی خدمت کرتے تھے، انہیں اسلحہ بھیجتے تھے، ٹرانسپورٹ دیتے تھے۔ تب جب تم پیسے کما رہے تھے، اس کا تو کوئی نقصان ہونا تھا؟

یہ سوالات اور جوابات صرف وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو سمجھدار ہوں اور انکے اندر شعور ہو ۔

05/10/2026

*تعلق رہے نہ رہے، احترام رہنا چاہیے*
انسان کا بھی… اور اس کے راز کا بھی 🤝

05/09/2026

*🚨 نام نہاد مجاہدین سن لو! تم بھگوڑے ہو، مجاہد نہیں 🚨*

مولانا فضل الرحمان نے شیخ ادریس شہیدؒ کے تعزیتی جلسے میں دوٹوک اعلان کیا:

*"پاکستان کے طول و عرض کے لاکھوں علماء کیا دین کو نہیں سمجھتے؟ اور تم بھگوڑے اسلام سمجھتے ہو؟ تمہاری حیثیت ایک بھگوڑے کی ہے۔ اپنے آپ کو مجاہد کہتے ہو؟ شرم نہیں آتی!"*

کیا تم مولانا سمیع الحق کو شہید کرو گے اور میں تمہیں مجاہد کہوں؟
کیا تم مولانا حسن جان کو شہید کرو گے اور میں تمہیں مجاہد کہوں؟
کیا تم شیخ ادریس کو شہید کرو گے اور میں تمہیں مجاہد کہوں؟

ہرگز نہیں!

*ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں، تمہاری طرح جاہل نہیں۔*
اللہ نے ہمیں مدارس کے ذریعے علم، قرآن اور حدیث کی دولت عطا کی ہے۔

*جمعیت علماء اسلام کے نوجوانو، مدارس کے طلباء، قوم کے بیٹو!*
جذباتی نعروں کے بہکاوے میں مت آنا۔

اسلام سنجیدگی، وقار اور علم کا دین ہے۔
وہ وقار اپناؤ جس کے ساتھ ہمارے شیخ ادریس پڑھاتے تھے، جس تہذیب سے ہمارے اکابر نے دین سکھایا۔
وہ محبت بھرا لہجہ اپناؤ جس طرح وہ حدیث پڑھاتے تھے تو لگتا تھا کہ الفاظ خود ان کی زبان پر ترتیب پا رہے ہیں۔

*سن لو!*
ہم یہ قربانیاں برداشت کر لیں گے، لیکن جب وقت آئے گا تو تم برداشت نہیں کر سکو گے۔

اللہ اکبر، اللہ اکبر۔
ان شاء اللہ یہ تحریک حق چلتی رہے گی۔ ہم حق بات کہیں گے، باطل کی تردید کریں گے، اور اللہ کی مدد اور آپ کے اتحاد سے کامیاب ہوں گے۔

*وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ*

Photos from PAK Markhor Updates 5.0's post 05/08/2026

آئی جی ایف سی کے پی نارتھ کی شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب شہید کی گھر آمد ، اہل خانہ سے تعزیت کی.

انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور کے پی نارتھ نے آج صبح شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب شہید کی رہائش گاہ پر پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعائیں کی اور اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

آئی جی ایف سی نے ورثاء سے ملاقات کے دوران افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ شہید کے قاتلوں کو قانون و انصاف کے کٹہرے میں ضرور لایا جائے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲.

05/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢💔😢.
اسپیشل آپریشن ونگ کے شیر دل افسر *لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید* زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔

26 فروری 2026 کو بلوچستان کے ضلع ژوب، علاقہ سمبازہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران یہ بہادر افسر اپنے جوانوں کو فرنٹ سے لیڈ کر رہا تھا۔
دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر 8 خوا،،رج کو جہ،،نم واصل کیا اور اس معرکے میں خود شدید زخمی ہو گئے۔

تقریباً دو ماہ تک CMH کوئٹہ میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد بھی جرات و بہادری کی مثال بنے رہے۔
آج وہ زخموں سے لڑتے لڑتے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔

شہید کا تعلق تحصیل بھلوال، ضلع سرگودھا کی دھرتی سے تھا۔
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے ثابت کر دیا کہ پاک فوج کے افسر اپنے جوانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑتے ہیں اور وطن پر جان قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔

قوم اپنے اس بہادر بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور وطنِ عزیز کی حفاظت فرمائے آمین 🤲

Photos from PAK Markhor Updates 5.0's post 04/28/2026

*کاش میرے نبی ﷺ کا فرمان ہم سمجھ جاتے...*
رسول اللہ ﷺ نے مسجد ضرار کو گرا کر امت کو قیامت تک کا سبق دیا تھا: *اللّٰہ کا گھر فتنے کا گڑھ نہیں ہو سکتا۔*

*مسجد اللّٰہ کا گھر ہے، خوا،،رج کا اڈہ نہیں!*

آج جو مدارس اور مساجد فتنہ،،الخوا،،رج کی پناہ گاہ بن رہی ہیں، کل یہی ہماری نسلوں کے قاتل بنیں گی۔

یاد رکھو! رسول اللہ ﷺ نے مسجد ضرار کو صرف اس لیے منہدم کرایا تھا کہ وہ اسلام کے نام پر فتنے کا مرکز بن گئی تھی۔
*مسجد عبادت کے لیے ہے، بارود کے لیے نہیں۔ مسجد سجدے کے لیے ہے، شرپسندی کے لیے نہیں۔*

عجیب تماشا ہے! جب یہ خوا،،رج مسجدوں میں مسلمانوں کو قتل کرنے کیلئے منصوبے بناتے ہیں ، مسجدوں کو ڈھال بنا کر ہمارے جوانوں پر گولیاں برساتے ہیں، تب کسی کی غیرت نہیں جاگتی۔
لیکن جب سیکورٹی فورسز ان ناسوروں کو ختم کرنے آتی ہیں، تو سب کو مسجد کا تقدس یاد آ جاتا ہے؟

*مقامی لوگو! جاگو!*
بعد میں لاشیں اٹھا کر رونے سے بہتر ہے آج ان خوا،،رج کو اپنی مسجدوں سے نکالو۔
جس منبر سے امن کا درس آنا چاہیے، وہاں سے نفرت کی آگ نہ پھیلنے دو۔
مسجد سجدے کے لیے ہے، بارود کے لیے نہیں۔
مسجد کو مسجد رہنے دو، اسے خار،،جیوں کا ٹھکانہ مت بننے دو۔

04/27/2026

باجوڑ سیکٹر
باجوڑ:تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی میں لشکر مودی افغان فورسز کی جانب سے گولہ باری، بازار بند
تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا الحمد للّٰہ، مقامی ذرائع

Want your business to be the top-listed Government Service in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


New York, NY