06/10/2026
ڈویژنل صدر سمیر جمالی کی زیر قیادت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاڑکانہ ڈویژن کی تنظیم کا زوم کے زریعے پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 - 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
06/10/2026
ڈویژنل صدر سمیر جمالی کی زیر قیادت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاڑکانہ ڈویژن کی تنظیم کا زوم کے زریعے پہلا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
06/10/2026
You are paid to be their protectors. Why did you shoot?
06/05/2026
صوبائی سیکرٹری اطلاعات آئی ایس ایف سندھ ذوالقرنین جروار ضلع نائب صدر یوتھ ونگ مظہر قریشی سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ نصرپور پہنچے، اس موقع پر ثناء اللہ پاندھیانی، طلحہٰ کشمیری، شریف مگسی بھی ہمراہ موجود تھے۔
الحمدللہ جیت حق کی جیت سچ کی پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان، دوا خان صابر اور معراج شاہ سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے ۔ پی ٹی آئی رہنما 63 روز زائد تک مختلف کیس کا سامنے کرتے رہے اور ڈٹے رہے
ٹنڈوالہیار : ایک سے چار گریڈ تک کی نوکریوں میں محکمہ تعلیم میں اُمیدواروں سے ناانصافی و تذلیل کا معاملہ،
صوبائی سیکرٹری اطلاعات آئی ایس ایف ذوالقرنین جروار وفد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس ٹنڈوالہیار پہنچ گئے۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع حیدرآباد کا انصاف ہاؤس حیدرآباد اجلاس منعقد ہوا
جس میں ڈویژن حیدرآباد کے صدر دیپک کمار جیرامانی، سینئر نائب صدر ربی حسین شیخ، ضلع حیدرآباد کے صدر شیراز شارخ، سیکریٹری جنرل فرید بلوچ ، یاسر عباسی ،عبداللہ خان ، ثناء اللہ چانڈیو ، عبدالواسع عباسی ، شیراز جتوئی ، رافع خان ، محیب شاھ ، مراد سولنگی ، جواد حیدر ، وائل کھوکھر سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
اجلاس میں اہم تنظیمی فیصلے کیے گئے اور یہ طے پایا کہ انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع حیدرآباد کا باقاعدہ اجلاس ہر ہفتے منعقد کیا جائے گا تاکہ طلبہ کے مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا جا سکے۔
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ آئی ایس ایف حیدرآباد جلد شہر بھر کے طلبہ کی مضبوط آواز بنے گی اور اسکولوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرے گی۔ ضرورت پڑنے پر متعلقہ انتظامیہ سے مذاکرات، ملاقاتیں اور پرامن احتجاج سمیت ہر آئینی و جمہوری راستہ اختیار کیا جائے گا۔
مزید برآں، اجلاس میں یہ اعلان بھی کیا گیا کہ ISF حیدرآباد عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک میں بھرپور کردار ادا کرے گی اور نوجوانوں و طلبہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد مزید مؤثر بنائے گی۔
ان شاء اللہ، انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن حیدرآباد طلبہ کے حقوق کی حقیقی ترجمان ثابت ہوگی۔
05/29/2026
قید کی دیواروں میں بھی حوصلے جھکتے نہیں،
سندھ کے بیٹے وقت کے آگے رکتے نہیں۔۔!!
05/23/2026
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی احتجاجی مظاہرہ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع حیدرآباد کے عہدیداران بھی شریک۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی میڈیا سے گفتگو۔ اس موقع پر عمران خان کی بہنیں، صوبائی وزراء، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود
ہم آج بھی پرامن طریقے سے عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے ہیں، کارکنوں نے ہر موقع پر تحمل کا مظاہرہ کیا.
ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو اور پوری کابینہ کو راستے میں روکنا صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک ہے، کیا خیبرپختونخوا کے عوام اتنے کمزور ہیں کہ ان کے حقوق مسلسل سلب کیے جائیں.
فسطائی حکومت کبھی گندم روکتی ہے، کبھی گیس بند کرتی ہے، کبھی بجلی روکتی ہے اور اب منتخب صوبائی قیادت کا راستہ بھی روک دیا گیا ہے.
خیبر پختونخوا کے ساتھ یہ امتیازی سلوک مزید برداشت نہیں کریں گے، عمران خان کی فیملی، وکلا اور ذاتی ڈاکٹروں سے ملاقاتیں بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہیں.
عمران خان کی آنکھ کا سنجیدہ مسئلہ ہے، انہیں اپنی مرضی کے اسپتال میں علاج کی سہولت دی جانی چاہیے، عمران خان نے اپنے سیاسی مخالفین کے علاج کے معاملے میں فراخدلی کا مظاہرہ کیا.
پاکستان کے مفاد میں ہم نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں بڑی سیاسی قربانیاں دی ہیں، ہماری کوئی غیرقانونی یا غیرآئینی مطالبہ نہیں، صرف بنیادی انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں، سہیل آفریدی
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان