M Shahid stunt boy

M Shahid stunt boy

Share

Facebook team
my first page

19/06/2026

اج ہم انڈیا کے بارڈر کے قریب ائے ہیں
مکی کی چھلیاں لینے ایا ہے
انڈیا کے بارڈر کا ایریا ہے

19/06/2026

یہ میری بھانجی ہیں

17/06/2026

یہ بکشی کے اوپر نہیں جا رہا
بہت مشکل ہے چار
بندے بیل کو سنبھال رہی

15/06/2026

اج ہم ڈیر ستلج کے
پر مکی کاٹنے گئے تھے
اور واپس ا رہے ہیں ڈائریکٹر
کے پیچھے بیٹھ کر

15/06/2026
14/06/2026

ا جے ساڈے پنڈاں دا سکون
یہ سکون سانو دنیا دے
کسے کونے تے نہیں ملدا

12/06/2026

اج میں دریائے ستلج پر ایا
دریائے کے پار جا رہا ہوں
دریائے کے پار مکی بیجی ہے
وہ لینے جا رہے ہیں

11/06/2026

ہماری زندگی محنت کرتے کرتے گزر جاتی
اس گندم کو روٹی کماتے کماتے
انسان اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے

11/06/2026

یہ موٹر سائیکل بیڑے
کے اوپر جھڑا رہے ہیں
کیونکہ یہ رہنے والا
دریائے ساتھ کا بہاؤ بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے

10/06/2026

انڈیا کے بارڈر کے قریب
یہ ٹاور کھڑا ہے انڈیا بارڈر
یہاں سے دو میل پاس ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Kingshill?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kingshill